خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 51 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 51

خطبه الهاميه ۵۱ اردو ترجمہ وَحَفَدَتِهِ وَلَهُ اجر عظيم اور اپنے بیٹوں اور اپنے پوتوں کی قربانی (۱۳) كأجر ابراهيم عند ربه الكريم کردی اور اس کے لئے اجر بزرگ ہے جیسا واليه اشار سيدنا المصطفیٰ کہ ابراہیم کے لئے اس کے رب کے نزدیک و رسولنا المجتبى۔وامام اجر تھا اور اسی کی طرف ہمارے سید برگزیدہ المتقين۔وخاتم النبيين اور رسول برگزیدہ نے جو پر ہیز گاروں کا امام وقال وهو بعد الله اصدق اور انبیاء کا خاتم ہے اشارہ کیا اور فرمایا اور وہ الصادقين ان الضحايا هي خدا کے بعد سب بچوں سے زیادہ تر سچا ہے المطايا۔توصل الى رَبِّ - به تحقیق قربانیاں وہی سواریاں ہیں کہ جو البرايا۔وتمحو الخطايا خدا تعالیٰ تک پہنچاتی ہیں اور خطاؤں کو محو وتدفع البلايا۔هذا ما بلغنا کرتی ہیں اور بلاؤں کو دور کرتی ہیں یہ و من خير البرية۔عليه صلواة باتیں ہیں جو ہمیں پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم الله والبركات السنية۔سے پہنچیں جو سب مخلوق سے بہتر ہیں۔ان پر وانه أومــا فيه الى حكم خدا تعالیٰ کا سلام اور برکتیں ہوں اور الضحيّة بكلماتٍ كالدرر آنجناب نے ان کلمات میں قربانیوں کی (۱۳) البهية۔فالأسف كل الأسف حکمتوں کی طرف فصیح کلموں کے ساتھ جو ان اكثر الناس لا يعلمون موتیوں کی مانند ہیں اشارہ فرمایا ہے۔پس هذه النكات الخفية ولا افسوس اور کمال افسوس ہے کہ اکثر لوگ ان۔يتبعون هذه الوصية۔و پوشیده نکتوں کو نہیں سمجھتے اور اس وصیت کی ليس عـنـدهـم مـعـنـى العيد پیروی نہیں کرتے اور ان کے نز دیکعید کے من دون الغسل ولبس الجديد معنے بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ غسل کریں اور والخضم والقضم مع نئے کپڑے پہنیں اور طعام کو سارے مونہہ کے الاهل والخدم والعبيد۔ساتھ اور دانتوں کے کناروں سے چپاویں۔۔