خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page iv of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page iv

|| کتاب خطبہ الہامیہ کا اُردو ترجمہ طبع اول کے وقت ایک ساتھ ہی اشاعت پذیر ہوا تھا لیکن اشتہار الاعلان اور حواشی کا ترجمہ کیا جانا باقی تھا ان کا ترجمہ کیا اور اب مکمل ترجمہ پیش خدمت ہے۔عربی متن کے بالمقابل اُردو تر جمہ دیا گیا ہے تا کہ مطالعہ میں آسانی ہو۔