خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 254 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 254

خطبة الهامية ۲۵۴ اردو ترجمہ آية كتبناها من سورة السجدة کو ملا کر پڑھو۔یہ آیت ہم نے سورۃ السجدہ سے ومن السنّة أنها تُقرأ فى صلوة لکھی ہے اور یہ سنت ہے کہ یہ سورۃ جمعہ کے دن اور الفجر من الجمعة و إن الله فجر کی نماز میں پڑھی جاتی ہے۔اللہ تبارک و رک و تعالى يقول في تعالیٰ اس سورۃ میں فرماتا ہے کہ اس نے فرقان هذه السورة إنه دبر أمر الشريعة حميد نازل کر کے امر شریعت کی تدبیر کی اور بإنزال الفرقان الحميد، وأكمل كلام مجید کے ذریعہ لوگوں کے لئے اُن کا دین للناس دينهم بالكلام المجيد، ثم کامل کر دیا۔پھر اس کے بعد وہ زمانہ آئے گا يأتي بعد ذالک زمان تمتد جس کی گمراہی ایک ہزار برس تک ممتد ہوگی اور ضلالته إلى ألف سنة، ويُرفع الله کی کتاب اس کی طرف اُٹھالی جائے گی اور اللہ كتاب الله إليه ويعرج إلى الله کا حکم اپنے دونوں پہلوؤں کے اعتبار سے اس کی أمره بشقيه، یعنی يُضاع فيه حق طرف اُٹھا لیا جائے گا یعنی اس میں اللہ کا حق بھی الله وحق العباد، وتهب صراصر ضائع کیا جائے گا اور بندوں کا حق بھی۔اور فساد الفساد على قسميه، ويفشو کی آندھیاں اس کی دونوں قسموں پر چلیں بقية الحاشية۔بجماعتهم كثيرًا من بقیہ ترجمہ۔کیڑے مکوڑے ملا لئے اور دنیا کو بدعات الحشرات۔وقلبوا العالم سے زیروزبر کر دیا۔اور انہوں نے چاہا کہ جھوٹی باتوں بالبدعات و ارادوا ان يستاصلوا سے حق کی بیخ کنی کر دیں اور انہوں نے روشن شریعت الحق بالخزعبيلات۔وانفقوا جبال الطلاء كاجراء نهر الماء لهدم کو برباد کرنے کے لئے پانی کا دریا جاری کرنے کی الشريعة الغراء۔أيوجد مثلهم في طرح سونے کے پہاڑ خرچ کر دیے۔کیا پہلے دشمنوں الاولين من الاعداء۔او صبت علی میں ان کی مثال پائی جاتی ہے یا اسلام پر اس جیسی الاسلام مصيبة من قبل كمثل هذا مصیبت پہلے کبھی نازل ہوئی۔آدم سے لے کر آخری وقت البلاء۔لن تجد من ادم الى اخر الوقت فتنا كفتن هؤلاء۔منه تک ان کے فتنوں جیسے فتنے تم ہر گز نہیں پاؤ گے۔منہ