خطبة اِلہامِیّة — Page 20
خطبة الهاميه اردو ترجمہ الطبعية بعدما دعوا الى الوحدة لوگوں کو ایک فطری وحدت کی لڑی میں القهرية۔وكان الناس مُفترقين پروئے۔اور لوگ مختلف فرقوں ، مختلف النوع الى الفرق المختلفة۔والآراء آراء اور متخالف خواہشات میں بیٹے المتنوعة۔والاهواء المتخالفة ہوئے تھے۔اور شیطانی، دجالی اور ومطيعين للحكومة الشيطانية ظالمانہ حکومت کے مطیع تھے اور سکینت کی الدجالية الظلمانية۔وما كانوا فوج کے ان پر نزول تک وہ باز آنے منفكين حتى تنزل عليهم فوج والے نہ تھے۔اور شیطان جو قدیم اثر دھا من السكينة والشيطان الذي ور عظیم دجال ہے اپنی قید سے انہیں هو ثعبان قدیم و دجال عظیم چھوڑنے والا نہیں تھا۔اور وہ چاہتا تھا کہ ماکان مخلصهم من اسره۔ان سب کو ہڑپ کر جائے اور انہیں آگ کا وكان يريد ان ياكلهم كلهم ایندھن بنادے کیونکہ اس نے اپنی مہلت ويجعلهم وقود النار لانه نظر کے باقی ماندہ ایام کی طرف دیکھا اور اسے الى ايامه و رَأى انه مابقى من معلوم ہوا کہ مہلت کے دن تھوڑے رہ گئے ايام الانظار الا قليلا فخاف ان ہیں پس وہ مغلوب ہونے سے ڈر گیا کیونکہ يكون من المغلوبين۔بمالم یکن وہ اسی وقت تک کے لئے ہی مہلت دیا گیا من المنظرين الا الى هذا الحين تھا پس اس نے جان لیا کہ وہ یقیناً ہلاک فرای انه هالک بالیقین فاراد ہونے والا ہے۔پس اس نے ارادہ کیا کہ أن يصول صولا هو خاتم صولاته وہ اپنے حملوں میں سے آخری بھر پور حملہ اور واخر حركاته۔فجمع كلما آخری تدبیر کرے۔پس اس نے اپنی سب عنده من مكائده وحيله وسلاحه ،چالیس، حیلے ، اسلحہ اور تمام جنگی آلات جمع وسائر الآلات الحربية گئے۔پس وہ رواں دواں پہاڑوں اور متلاطم فتحرك كالجبال السائرة | سمندر کی طرح اپنے پورے لاؤ لشکر کے ساتھ