خطبة اِلہامِیّة — Page 242
خطبة الهامية ۲۴۲ اردو ترجمہ الألف السادس بإذن الله أرحم برسوں کے آخری ہزار سال کے سرے پر ہم الراحمين۔وهذا هو زمان مبعوث کئے گئے ہیں یعنی اللہ ارحم الراحمین کے حکم المسيح الذى هو آدم آخر سے چھٹے ہزار سال کے خاتمہ پر اور یہ اس مسیح الزمان، وهذه هي حُجّتی کا زمانہ ہے جو آخری زمانہ کا آدم ہے۔اے التي أقررت بها يا أبا العدوان۔زیادتی سے کام لینے والے یہی وہ میری دلیل ہے فانظر انک صُفّدت حق جس کے صحیح ہونے کا تم نے اقرار کر لیا ہے۔پس التصـفـيـد و كذالك يُصفد كل دیکھو تم کس طرح مکمل طور پر جکڑ دیئے گئے ہو اور من أعرض عن أهل العرفان ہر وہ شخص جو اہل عرفان سے اعراض کرے اسے والله ما نبأنا بالساعة ونبأنا اسی طرح جکڑ دیا جاتا ہے اور اللہ نے ہمیں قیامت بالألف الذي تَقَعُ السَّاعة کے وقت کے متعلق کچھ نہیں بتلایا ہاں ہمیں اس فيها، وعرف بعض الحالات ہزار سال کی خبر دی ہے جس میں قیامت برپا ہو وأعرض عن بعض فلا نعلم گی۔اور اس نے ہمیں بعض حالات کا علم دیا ہے وقت الساعة ولا مَلَک فی اور بعض کا نہیں دیا۔پس نہ تو ہم قیامت کے وقت السماء ، وما نعلم حقيقة کا علم رکھتے ہیں اور نہ آسمان میں کوئی فرشتہ اور نہ الساعة، ونعلم أنها انقلاب ہم اس گھڑی کی حقیقت سے واقف ہیں ہاں ہمیں عظيم ويوم الجزاء ، ونفوّض اتنا علم ہے کہ وہ ایک انقلاب عظیم اور روز جزا ہوگا تفاصيلها إلى عليم يعلم حقيقة اور اس کی تفاصیل ہم خدائے علیم کے سپرد کرتے الابتداء والانتهاء ثم نعید ہیں جو ابتدا اور انتہا کی حقیقت کو جانتا ہے۔پھر ہم الكلام ونقول إن الله شبه بات کو دہراتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے بقية الحاشية - و نؤمن بانقلاب بقیہ حاشیہ۔ہم اس مدت کے بعد ایک عظیم انقلاب کے عظيم بعد هذه المدة و نفوض آنے پر ایمان رکھتے ہیں۔اور تفاصیل اپنے رب اعلیٰ کے التفاصيل الى ربنا الاعلى منه سپرد کرتے ہیں۔