خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 243 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 243

خطبة الهامية ۲۴۳ اردو ترجمہ زمان رسول الله صلى الله عليه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کو عصر کے وسلم بوقت العصر، وإن شئت وقت کے ساتھ تشبیہ دی ہے اور اگر آپ چاہیں فاقرأ في القرآن سورة العصر، تو قرآن مجید میں سورۃ عصر پڑھ لیں اور اسی وكذالك جاء ذكر العصر فی طرح احادیث صحیحہ اور پختہ متواتر خبروں میں الأحاديث الصحيحة والأخبار عصر کا ذکر آیا ہے یہاں تک کہ یہ ذکر بخاری، الموثّقة المتواترة، حتى إنه موطا اور دیگر معتبر کتابوں میں پایا جاتا ہے اور توجد في البخارى والموطأ اس تشبیہ میں یہ راز ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت وغيرها من الكتب المعتبرة موسى كوقرون اولیٰ کے ہلاک کرنے کے بعد والسر في هذا التشبيه أن الله مبعوث فرمایا اور انہیں نئی اُمت کا آدم بنایا اور بعث موسى بعد إهلاك القرون ان کی طرف وحی کی جو وحی کی۔اور ان کے دین الأولى، وجعله آدم للأمة کا سلسلہ تیرہ سو سال سے کچھ او پر ختم ہو گیا اور الجديدة وأوحى إليه ما أوحى الله تعالى نے یوں ہی ارادہ اور فیصلہ کیا تھا۔پھر وانقطع سلسلة دينه إلى ثلاث اللہ تعالیٰ نے عیسی علیہ السلام کو مبعوث فرمایا تا وہ مائة بعد الألف ونيف وکذالک بنی اسرائیل کو تو رات کی اس تعلیم کو یاد دلائیں أراد الله وقضى۔ثم بعث عیسی جسے وہ بھول چکے تھے اور انہیں اخلاق عظیمہ پر ليذكر بني إسرائيل ما نسوه من قائم ہونے کی رغبت دلائیں۔ان کے دین کا التوراة ويرغبهم في أخلاق سلسلہ ایک ایسے زمانہ تک پہنچ کر ختم ہو گیا جو عظمى، وانقطعت سلسلة دينه حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سلسلہ کے زمانہ کا إلى مدة هي قريب من نصف مدة قريباً نصف تھا۔پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی اور سلسلة موسى۔ثم بعث نبيه رسول محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا محمدا خير الورى ورسوله جو افضل المخلوقات ہیں (آپ پر اللہ تعالیٰ کی المصطفى علیه صلوات الله رحمتیں اس کی سلامتی اور بڑی برکتیں نازل ہوں)