خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 240 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 240

خطبة الهامية ۲۴۰ اردو ترجمہ منقضيا إلى عهد رسول الله کے زمانہ تک دنیا کی عمر سے اتنا ہی عرصہ گزرا تھا خير الورى، ثبت معه أن القدر تو اس کے ساتھ یہ بات بھی ثابت ہوگئی کہ عمر دنیا الباقي ما كان إلا أقل مقدار میں سے باقی ماندہ عرصہ گزشتہ عرصہ کی نسبت نسبةً إلى ما مضى۔فإن القرآن بہت کم رہ گیا ہے۔چنانچہ قرآن کریم نے کئی الكريم صرّح مرارا بأن الساعة مرتبہ اس بات کو وضاحت سے بیان کیا ہے قريبة لا ريب فيها وقال كه قيامت بلا شبہ بہت قریب ہے چنانچہ فرمایا کہ اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وقال اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ لے پھر ایک مقام پر اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وقال فَقَدْ فرمایا۔اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ لے اور اس کے ساتھ جَاءَ أَشْرَاطها و کذالک توجد ہی کہا فَقَدْ جَاءَ أَشْرَاطُهَا کے اس مضمون فيه في هذا الباب آيات أخرى كے متعلق قرآن مجید میں کئی اور آیات بھی پائی فعلِمَ منها بالقطع واليقين يا أولى جاتی ہیں۔اے عقلمند و! ان آیات سے یہ بات قطعی النهي، أن الحصة الباقية من اور یقینی طور پر معلوم ہوتی ہے کہ دنیا کی عمر کا باقی الدنيا أقلّ من زمان انقضی حصہ اس وقت سے بہت کم ہے جو گزر چکا ہے حتى إن أشراط الساعة ظهرت یہاں تک کہ علامات قیامت ظاہر ہو گئیں اور ويوم الوعد دني، وقرب الآتي وعدے کا دن قریب آ گیا اور آنے والا وقت وبعد ما مضى، فارجع البصر هل قریب آ گیا اور گزرا ہوا وقت دور چلا گیا پس تو اپنی ترى من كذب فيه، والسّلام نظر اس پر بار بارڈال کیا تو اس امر میں کوئی خلاف واقعہ على من اتبع الهدى۔وقد علمت بات دیکھتا ہے اور اس شخص پر اللہ کی سلامتی نازل ہو جو أن المدة المنقضية من وقت آدم ہدایت کی پیروی کرے اور تم یہ معلوم کر چکے ہو کہ آدم إلى عهد نبينا المصطفى، كانت علیہ السلام کے زمانہ سے ہمارے نبی مصطفی " کے قريبة من خمسة آلاف، وقد عہد تک گزری ہوئی مدت تقریباً پانچ ہزار سال لوگوں کے حساب کا وقت قریب ہے (القمر : ۲) سے قیامت کی گھڑی اب قریب ہے۔(الانبیاء :۲۱) پس اس کی علامات تو آچکی ہیں۔(محمد: ۱۹)