خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 230 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 230

خطبة الهامية ۲۳۰ اردو ترجمہ الوسيعة العامة، والحجج قطعى وحتمی دلائل حضرت ایزدی کی جناب القاطعة التامة، تختص بزمان سے مسیح موعود کے زمانہ سے ہی مختص ہیں۔المسيح الموعود من الحضرة اس زمانہ میں پوشیدہ حقائق منکشف ہوں گے وعند ذالك الزمان تنكشف اور حقیقت پر سے پردہ ہٹا دیا جائے گا۔باطل الحقائق المستترة، وتكشف عن ملتیں اور جھوٹے مذا ہب ہلاک ہو جائیں ساق الحقيقة، وتهلك الملل الباطلة والمذاهب الكاذبة گے اور اسلام شرق و غرب پر غالب آ جائے گا ويملك الإسلام الشرق اور چند مجرموں کو چھوڑ کر حق ہر گھر میں داخل والغرب، ويدخل الحق كل دار ہو جائے گا۔اور سارا کام مکمل ہو جائے گا۔إلا قليل من المجرمين، ويتم اور اللہ جنگوں کو موقوف کر دے گا۔زمین پر الأمر، ويضع الله الحرب، وتقع امن قائم ہوگا اور دلوں کی گہرائیوں میں سکینت الأمنة على الأرض، وتنزل اور صلح کاری نازل ہو گی۔درندے اپنے السكينة والصلح في جذور درندگی القلوب، وتترك السباع اور سانپ اپنی زہرنا کی چھوڑ دیں سبعيتها والأفاعي سُميّتها، گے۔ہدایت واضح ہو جائے گی اور گمراہی تباہ وتتبين الرشد و تھلک الغی، ولا ہو جائے گی۔کفر اور شرک کا صرف معمولی يبقى من الكفر والشرك إلا سانشان رہ جائے گا اور صرف بیمار دل ہی فستق رسم قليل، ولا يلتزم الفسق اور بداعمالی سے چمٹا رہ جائے گا۔گمراہوں کو والفاحشة إلا قلب عليل ہدایت دی جائے گی اور جو قبروں میں پڑے ويهدى الصالون، ويُبعث المقبورون۔فهذا هو معنى قوله ہیں وہ اٹھائے جائیں گے۔اللہ کے ارشاد إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ۔فإن هذا البعث إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُون کا یہی معنی ہے۔یہ بحث