خطبة اِلہامِیّة — Page 227
خطبة الهامية ۲۲۷ اردو ترجمہ إلى آدم الثاني في آخر الزمان، شدت اختیار کر گئی ہے تا جو شروع کے وقت میں کھو لیتدارک ما فات فی اوّل گیا تھا وہ اس کی تلافی کرے اور تا کہ شیطان کے الأوان، وليتم وعيد الله في متعلق اللہ کی وعید پوری ہو جائے۔کیونکہ اللہ نے الشيطان، فإن الله جعله من اسے دنیا کے آخر تک مہلت دی تھی اور اس میں المنظرين إلى آخر الدنیا اس کو ہلاک کرنے اور اسے اپنی مملکت سے نکال وأشار فيه إلى إهلاكه، باہر کرنے کی طرف اشارہ فرمایا تھا۔اسے وإخراجه من أملاكه، وما مہلت دیئے جانے کے دنوں کے بعد اور ملکوں معنى الإنظار من غير وعید میں اس کے چیر پھاڑ کرنے کے بعد اس کے قتل کی القتل بعد أيام الإمهال وعيشه وعید کے بغیر اسے ڈھیل دینے کا مطلب ہی کیا في الديار؟ وكان الإهلاك ہے؟ ہلاکت ہی اس کی سزا ہے کیونکہ اس نے جزاءه بما أهلك الناس بڑے بڑے فتنوں سے لوگوں کو ہلاک کیا۔بالفتن الكبار۔وكان الألف ساتواں ہزار اس کو قتل کئے جانے کے لئے ایک السابع لقتله أجلا ،مسمّى مقررہ میعاد تھا کیونکہ اس نے لوگوں کو سات فإنه أدخل الناس في جهنم من دروازوں سے جہنم میں داخل کیا تھا اور اندھے پن سبعة أبوابها ووفّى حق العمی، کا حق پوری طرح ادا کیا تھا۔پس ان سات فالسابع لهذه السبعة أنسب ( دروازوں) کے لحاظ سے ساتواں (ہزار ) زیادہ وأوفى۔وكتب الله أنه يُقتل مناسب اور زیادہ صادق ہے۔اللہ نے لکھ رکھا ہے في آخر حصة الدنيا، ويُحيى كہ وہ (شیطان) دنیا کے آخری حصہ میں قتل کیا هناك أبناء آدم رحمةً من جائے گا اور حضرت کبریا کی جناب سے بطور رحمت حضرة الكبرياء ، و يجعل عليه اس وقت آدم زادوں کو زندگی دی جائے گی اور بہت هزيمة عظمى كما جعل على بڑی ہزیمت شیطان پر مسلط کی جائے گی جیسے آغاز آدم في الابتداء۔فهناک تجزی | میں آدم پر ڈالی گئی تھی۔پس اس وقت نفس کے