خطبة اِلہامِیّة — Page 221
خطبة الهامية ۲۲۱ اردو ترجمہ ذوبان الثلج على النار، ويبتهل جو ملکوں پر نازل ہوئی ہے گڑ گڑا کر دعا کرے گا لمصيبة نزلت على الديار اور بہتے آنسؤوں اور ٹپ ٹپ گرتے اشکوں ويذكر الله بدموع جارية سے اللہ کو یاد کرے گا تو اس کے اس مقام کی وعبرات متحدّرة، فيُسمَعُ دعاؤه وجہ سے جو اسے اس کے رب کے حضور حاصل لمقام له عند ربه، وتنزل ملائكة ہے اس کی دعاسنی جائے گی اور پناہ دینے الإيواء ، فيفعل الله ما يفعل والے فرشتے اتریں گے اور اللہ وہ کام کرے وينجي الناس من الوباء۔گا جو وہ کرے گا۔اور لوگوں کو اس وبا سے فهناك يُعرف المسیح فی نجات دے گا۔تب مسیح زمین میں بھی ویسے ہی الأرض كما عُرِف فى السماء ، شناخت کیا جائے گا جیسا کہ وہ آسمان میں ويوضع له القبول في قلوب شناخت کیا گیا ہے اور عوام اور امراء کے دلوں العامة والأمراء ، حتى يتبرك میں اس کی قبولیت رکھی جائے گی۔یہاں تک الملوك بثيابه۔وهذا كله من که بادشاه اس کے کپڑوں سے برکت الله ومن جنابه وفى أعين الناس ڈھونڈیں گے۔یہ سب کچھ اللہ کی طرف سے عجیب ففكّر في القرآن اور اس کی جناب سے ہوگا اور لوگوں کی نظر والأحاديث إن كنت تريب وما میں عجیب ہو گا۔پس اگر تجھے شبہ ہے تو قرآن قلتُ من عندى بل هو عقيدة اور احادیث میں غور کر۔میں نے یہ باتیں اپنی الجمهور من الصلحاء طرف سے نہیں کہیں بلکہ یہ مسلمان صلحاء میں المسلمين، ومكتوب في كتاب سے جمہور کا عقیدہ ہے اور تمام جہانوں کے رب العالمين۔پر وردگار کی کتاب میں لکھا ہوا ہے۔