خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 206 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 206

خطبة الهامية ۲۰۶ اردو ترجمہ تلقاء نفسه؟ کلا بل هو الله ہے۔ہر گز نہیں۔بلکہ یہ اللہ ہی ہے جو زمین کی اس الذي يُصلح الأرض بعد کے بگاڑ کے بعد اصلاح کرتا ہے۔کیا زمین فساد فسادها، أليست الأرض منجسة سے ناپاک نہیں ہو گئی تھی۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم من فساد، فما لكم لا تنظرون؟ دیکھتے نہیں۔یقینا تم نے صحیح راستہ کو چھوڑ دیا ہے إنكم تركتم الصراط، فترککم پس اللہ نے بھی تمہیں چھوڑ دیا اور تمہارے دلوں کا الله وذهب بنور قلوبکم نور لے گیا ہے اور مجرموں کو اسی طرح بدلہ دیا جاتا وكذالك يُجزَى المجرمون۔ہے۔کیا تم تعجب کرتے ہو کہ آخری زمانہ میں أعجبتم أن جاء كم إمام من تمہارے پاس تمہی میں سے ایک امام آ گیا ہے تا أنفسكم في آخر الأزمنة کہ دونوں سلسلے ترازو کے دو پلڑوں کی طرح باہم ليتساوى السلسلتان کگفتی مساوی ہو جائیں۔تمہیں کیا ہو گیا ہے تم کس طرح الميزان، ما لكم كيف تعجبون؟ تعجب کر سکتے ہو؟ اسی طرح ہوا تا کہ سورۃ كذالك ليتم وعد الله في التحريم ، سورۃ النورسورۃ الفاتحہ اورسورۃ البقرۃ میں التحريـم والـنـور والـفـاتـحـة مذكور اللہ کا وعدہ پورا ہو جائے۔تمہیں کیا ہوا ہے کہ تم والبقرة، ما لكم لا تفكرون؟ وقد غور و فکر نہیں کرتے۔نشانات نازل ہو چکے ہیں اور نزلت الآيات و حصحص الحق حق کھل چکا ہے اور روشن دلائل ظاہر ہو چکے ہیں۔وظهرت البينات ثم أنتم پھر بھی تم اعراض کر رہے ہو۔تم نے جو دلیل بھی تعرضون۔وما طلبتم من حُجّة إلا طلب کی تمہیں اس کی فوج عطا کر دی گئی۔پھر بھی تم أعطى لكم فوج منها ثم لا باز نہیں آتے۔کیا تم اپنی زمین کی طرف نہیں تنتهون ألا ترون إلى أرضكم دیکھتے کہ اللہ کیسے اُسے اُس کے کناروں سے کم كيف ينقصها الله من أطرافها، کرتا چلا جا رہا ہے۔اور گرد نہیں میرے اس قدم گردنیں والرقاب تحت قدمی هذہ کے نیچے جھکی ہوئی ہیں اور ہر ایک راستہ سے لوگ تتذلل، والناس من كل فج میرے پاس اکٹھے ہو رہے ہیں۔اگر یہ معاملہ