خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 207 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 207

خطبة الهامية ۲۰۷ اردو ترجمہ يجتمعون؟ ولو كان هذا الأمر غیر الله کی طرف سے ہوتا تو میں اپنے دعوی کے من عند غير الله لما لبثت فيكم بعد تمہارے اندر نہیں برس تک زندہ نہ رہتا جیسا کہ إلى ثلاثين سنة بعد دعوتى كما تم مشاہدہ کر رہے ہو اور جس طرح مفتری ہلاک أنتم تشاهدون ولأهلكت كما کئے جاتے ہیں ضرور میں بھی ہلاک کر دیا جاتا۔يُهلك المفترون أجنتُ شيئًا کیا میں نے کوئی جھوٹ گھڑا ہے حالانکہ تم فريا و كنتم من قبل تنتظرون؟ تو پہلے ہی انتظار کر رہے تھے۔تم نے ہر طرح وقد ابتهلتم كل الابتهال گریہ و زاری کی کہ میرا رب مجھے گمراہوں کی ليهلكني ربّى كأهل الضلال، طرح بلاک کر دے مگر مجھے برکت پر برکت دی فأعطيت لى بركة على بركة گئی اور تمہارے کلمات پر لعنت کی گئی اور تمہاری ولُعِنَتْ كلماتكم، وضربت على دعا ئیں تمہارے مونہوں پر ماری گئیں پس تم وجوهكم دعواتكم فأصبحتم ذلیل و رسوا ہو گئے کیوں کہ تم اہانت کرتے مُحقَّرين مُهـانين بما كنتم تھے۔اللہ میرا مشن پورا ہونے سے قبل مجھے تهينون۔ما كان الله ليُهلكني قبل ہلاک نہیں کرے گا۔میرا اپنے رب کے ساتھ وہ أن يتم أمری، ولی سر برتی لا راز ہے جسے فرشتے بھی نہیں جانتے۔پس اے يعلمه الملائكة، فكيف جابلو، حاسدو! تم مجھے کیسے پہچان سکتے ہو۔اور تعرفونني أيها الجاهلون اس کے حضور میرا مقام نہ ظاہری اعمال اور نہ الـحـاســدون؟ وليس لي مقامی اقوال اور نہ کسی علم و استدلال کی وجہ سے ہے عنده بظاهر الأعمال ولا بأقوال بلکہ میرے دل میں موجود اس راز کی وجہ سے ولا بعلم واستدلال، بل بسر فی ہے جو اس کے نزدیک پہاڑوں سے بھی زیادہ قلبي هو أثقل عنده من جبال وزنی ہے۔یقیناً میرا بھید مردوں کو زندہ کرتا ہے وإن سرى يُحيى الأموات، اور ویران بنجر زمین میں روئیدگی اگا تا ہے اور وينبت الموات، ويُرى الآيات | نشانات دکھاتا ہے۔پس کیا اہلِ دانش میں سے