خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 205 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 205

خطبة الهامية ۲۰۵ اردو ترجمہ فظهر منه أنه كان يريد أن يخلق كو مبعوث فرمایا۔پس اس سے ظاہر ہوا کہ وہ چاہتا مثل عيسى في آخرها ليتشابه ہے کہ اس سلسلہ کے آخر پر مثیل عیسی پیدا کرے تا السلسلتان بالمشابهة التامة دونوں سلسلوں میں مشابہت تامہ ہو جائے۔پس مالكم لا تؤمنون؟ أيها تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم ایمان نہیں لاتے۔اے الناس! آمنوا أو لا تؤمنوا إن الله لوگو! تم ایمان لاؤ یا ایمان نہ لاؤ۔اللہ اس سلسلہ کو لن يترك هذه السلسلة حتى ہرگز نہ چھوڑے گا یہاں تک کہ اسے پورا کر لے يتمها ولن يترك حيّة آدم حتی اور آدم کے سانپ کو مارے بغیر ہرگز نہ چھوڑے يقتلها، فرُدُّوا ما أراد الله إن گا۔پس اگر تم طاقت رکھتے ہو تو اللہ کے ارادہ کو كنتم تقدرون أتردّون نعمة الله ٹال کے دکھاؤ۔اے محرومو! کیا تم اللہ کی نعمت کو بعد نزولها أيها المحرومون ؟ اس کے نازل ہو جانے کے بعد رد کرتے ہو جب وقد تم وعد الله۔صدقا وحقا، فلا کہ اللہ کا وعدہ صدق وسچائی سے پورا ہو چکا ہے۔تشتروا الضلالة أيها الخاسرون۔اے گھاٹا پانے والو! گمراہی نہ خریدو۔کیا اللہ نے أتبخلون بما أنعم الله على عبد اپنے بندوں میں سے ایک بندہ پر جو نعمت کی ہے تم من عباده؟ أتعجزون الله اس پر بخل کرتے ہو۔کیا تم اپنی زبانوں، حیلوں اور بالسنكم وحيلكم ومكائدكم؟ مکروں سے اللہ کو عاجز کر سکتے ہو۔پس اپنے سب فاجمعوا كلّ مكركم وادعوا مکر ا کٹھے کر لو اور ان لوگوں کو بلا لو جو فریب اور الذين سبقوكم مكرا و زورا ، جھوٹ میں تم پر بھی سبقت لے گئے ہیں اور ہر واقعدوا فی کل طریق ولا راستے میں بیٹھ جاؤ اور مجھے مہلت نہ دو۔تم ضرور تمهلون۔وستنظرون أن الله دیکھو گے ہ اللہ تمہیں رسوا کرے گا اور تمہارے مکر تم يخزيكم ويردّ علیکم کیدکم پر الٹا دے گا اور تم اسے کوئی گزند نہ پہنچا سکو گے اور ولا تضرونه شيئا ولا تُنصرون نہ تمہاری مدد کی جائے گی۔کیا تم یہ خیال کرتے ہو أحسبتم أن إنسانا فعل فعلا مِن کہ ایک انسان نے اپنی طرف سے یہ کام کر لیا۔