خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 204 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 204

خطبة الهامية ۲۰۴ اردو ترجمہ ☆ لإكمال المماثلة ولتوفية وزن آخر پر آنا محض مماثلت کو کامل کرنے اور مقابلہ المقابلة، وليرُدَّ الكرّة لآدم بعد کے وزن کو پورا کرنے کے لئے ہے۔اور اس لئے الكرة الشيطانية ، فما لهم لا ہے تاکہ شیطان کے غلبہ کے بعد آدم کو پھر غلبہ يتفكرون أكان عسيرا على الله بخشا جائے۔پس انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ أن يخلق کعیسی ابن مریم سوچتے نہیں۔کیا اللہ پر عیسی بن مریم جیسا اور عیسیٰ عیسی آخر، سبحانه، إذا قضى پیدا کرنا مشکل ہے۔وہ پاک ہے۔جب وہ کسی أمرًا فإنما يقول له كن فيكون۔امر کا فیصلہ کر لے تو اسے صرف یہ کہتا ہے کہ ہو جا تو هو الله الذی بعث مثیل موسی وہ ہونے لگتا ہے اور ہو کر رہتا ہے۔وہ اللہ ہی ہے في أوّل السلسلة المحمدية، جس نے سلسلہ محمدیہ کے آغاز میں مثیل موسی الحاشية - ان الله خلق آدم کلا حاشیہ۔اللہ نے آدم کو پیدا کیا اور اُسے وجعله سيداو حاكما و امیراعلی کل انسانوں اور جنوں میں سے ہر ذی روح کا سردار، ذى روح من الانس والجان حاکم اور امیر بنایا جیسا کہ آیت اُسْجُدُوا لَّا دَمَ لى كمايفهم من اية اسْجُدُوا لِآدَمَ ثم سے تفہیم ہوتی ہے۔پھر شیطان نے اسے پھسلا دیا ازله الشيطان وأخرجه من الجنان اور اسے جنتوں سے نکلوا دیا۔اور حکومت اس ورد الحكومة الى هذا الثعبان ومس اثر دھا کو دے دی گئی اور اس جنگ میں آدم کو ادم ذلة وخزي في هذه الحرب ذلت، رسوائی اور شرمندگی پہنچی۔جنگ میں برتری والهوان وان الحرب سجال کبھی ایک کی ہوتی ہے اور کبھی دوسرے کی ،اور وللا تقياء مآل عند الرحمن فخلق خدائے رحمن کے نزدیک (اچھا) انجام متقیوں کا الله المسيح الموعود ليجعل الهزيمة ہی ہے۔پس اللہ نے مسیح موعود کو پیدا کیا تا زمانے على الشيطان في اخر الزمان۔وكان کے آخر پر شیطان کو ہزیمت پہنچائے۔وعدًا مكتوبا في القرآن۔منه ہے جو قرآن میں لکھا ہوا ہے۔منہ یہ وہ وعدہ البقرة: ۳۵