خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 203 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 203

خطبة الهامية اردو ترجمہ حقيقتها، ولو رددتموها إلى تتبع کر رہے ہو جن کی حقیقت تمہیں معلوم نہیں۔حكم من الله الذى أرسل إليكم اگر تم ان کو اللہ کی طرف سے آنے والے حکم کے لكان خيرا لكم إن كنتم تعلمون سامنے، جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے، پیش کر يا حسرة عليكم ! أنكم جعلتم دیتے تو یہ تمہارے لئے بہتر ہوتا اگر تم جانتے ہو۔علم الدين سَمْرًا، وتجادلون والے حسرت تم پر تم نے قصے کہانیوں کو ہی علم دین عليه بخلا وحَسَدًا، وطبع الله بنالیا ہے اور تم بخل اور حسد کی وجہ سے ان کی بنیاد پر على قلوبكم فلا تبصرون الا جھگڑتے ہو۔اللہ نے تمہارے دلوں پر مہر کر دی ترون إلى السلسلتين ہے پس تم دیکھ نہیں سکتے۔کیا تم ان دو متقابل المتقابلتين، أو غلبتكم شقوتكم سلسلوں ( يعنی سلسلہ محمدیہ اور سلسلہ موسویہ ) پر نظر فلا توانسون؟ وتقولون ليس نہیں کرتے یا تم پر تمہاری بدبختی غالب آ چکی ذكر المسيح الموعود فی ہے، پس تم محسوس نہیں کرتے۔اور تم کہتے ہو کہ القرآن، وقد مُلا القرآن من مسیح موعود کا ذکر قرآن میں نہیں ہے حالانکہ قرآن ذكره ولكن لا يراه العمون ألا اس کے ذکر سے بھرا ہوا ہے لیکن اندھے اسے نہیں إن لعنة الله على الكاذبين الذين دیکھ سکتے۔خبر دار! ان جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہے يكذبون كتاب الله ويحرفونه جو کتاب اللہ کو جھٹلاتے اور اس میں تحریف کرتے ولا يخافون۔وإذا قيل لهم تعالوا ہیں اور ڈرتے نہیں۔اور جب ان سے کہا جاتا نبين لكم حجج الله قالوا إنا نحن ہے کہ آؤ ہم تمہارے لئے اللہ کے دلائل کھول المهتدون۔وما في أيديهم إلا کر بیان کریں تو کہہ دیتے ہیں کہ ہم تو ہیں ہی قصص باطلة ولا يتقون ہدایت یافتہ حالانکہ اُن کے ہاتھوں میں باطل ويسخرون من الذين آمنوا وهم قصوں کے سوا کچھ نہیں اور وہ تقویٰ شعار نہیں يعلمون۔وما كان مجيئی فی ہیں۔اور وہ جانتے بوجھتے ہوئے ایمان لانے آخر السلسلة المحمدية إلا والوں سے تمسخر کرتے ہیں۔میرا سلسلہ محمدیہ کے