خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 188 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 188

خطبة الهاميه ۱۸۸ اردو ترجمہ إِذَا قَلَّ عِلْمُ الْمَرْءِ قَلَّ الْقَاءُ هُ فَيَسْعَى إِلَى طُرُقِ الشَّقَا وَيُزَوِّرُ جب انسان کا علم کم ہو جاتا ہے تو اس کا تقوی بھی کم ہو جاتا ہے۔سو وہ بد بختی کے راستوں پر دوڑتا اور فریب سے کام لیتا ہے۔وَمَا أَنَا مِمَّنْ يَّمْنَعُ السَّيْفُ قَصْدَهُ فَكَيْفَ يُخَوِّفُنِي بِشَتْمٍ مُّكَفِّرُ اور میں ان لوگوں سے نہیں ہوں کہ تلوار ان کے ارادے کو روک سکے۔سو ایک مکفر مجھے گالیوں سے کیسے ڈرا سکتا ہے۔لَنَا كُلَّ يَوْمٍ نُصْرَةٌ بَعْدَ نُصْرَةٍ فَمُتْ أَيُّهَا النَّارِى بِنَارٍ تُسَجِّرُ ہمیں ہر روز نصرت پر نصرت مل رہی ہے۔سوائے حسد کی آگ میں جلنے والے! اس آگ کے ذریعہ ہلاک ہو جا جسے تو خود ہی بھڑ کا رہا ہے۔وُعِدْنَا مِنَ الرَّحْمَنِ عِزَّا وَّ سُؤدَدًا فَقُم وَامُحُ هَذَا النَّقْشَ إِن كُنتَ تَقْدِرُ ہمیں خدائے رحمان کی طرف سے عزت اور سرداری کا وعدہ دیا گیا ہے۔سواٹھ اگر تو قدرت رکھتا ہے تو اس نقش کو مٹادے۔أَلَا إِنَّمَا الْأَيَّامُ رَجَعَتْ إِلَى الْهُدَى هَنِياً لَّكُمْ بَعْنِي فَبَشُوا وَابْشِرُوا سن لو! زمانہ ہدایت کی طرف لوٹ پڑا ہے۔تمہارے لئے میری بعثت مبارک ہو۔پس خوش ہو جاؤ اور خوشی مناؤ۔دَعُوا غَيْرَ أَمْرِ اللَّهِ وَاسْعَوْا لِأَمْرِه هُوَ اللَّهُ مَوْلَانَا أَطِيعُوهُ وَاحْضُرُوا غیر اللہ کے حکم کو چھوڑ دو اور اللہ کے حکم ( کی اطاعت ) میں کوشش کرو۔اللہ ہی ہمارا مولیٰ ہے اس کی اطاعت کرو اور حاضر ہو جاؤ۔أَلَا لَيْسَ غَيْرُ اللَّهِ فِي الدَّهُرِ بَاقِيَا وَكُلُّ جَلِيسٍ مَّاخَلَا اللَّهَ يُهْجَرُ سنو! اللہ کے سوا زمانے میں کوئی باقی رہنے والا نہیں اور ہر ایک ہم نشین اللہ کے سواجدا کیا جائے گا۔