خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 170 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 170

خطبه الهاميه ۱۷۰ اردو ترجمہ ويخرج من الدين أفواج من گروه در گروہ دین کے دائرہ سے باہر نکل ۱۸۹ الجاهلين، لاعنين و محقرین جائیں گے اور دین میں سے گروہ در گروہ جاہل ومكذبين، وتقلب الأمور كلها، لوگ لعنت کرتے ہوئے اور تکذیب کرتے وتنزل المصائب على الشريعة ہوئے نکل جائیں گے اور تمام امور زیر و زبر کئے وأهلها، ويُردّ قمرها كعرجون جائیں گے اور شریعت اور شریعت والوں پر رنج قديم في أعين الناظرين، وهذه اور مصيبتيں اُتریں اور اُس کا چاند دیکھنے والوں کی ذلة ما أصابت الملة من قبل نظر میں پرانی ٹہنی کی طرح نظر آئے اور یہ وہ ولن تصيب إلى يوم الدين ذلت ہے کہ اس سے پہلے ملت کو نہیں پہنچی اور فعند ذالك تنزل النصرة من قیامت تک نہیں پہنچے گی ۔ جب اس حد تک معاملہ السماء ومعالم العزة من حضرة پہنچ جاوے گا تب آسمان سے نصرت اور خدا تعالیٰ الـكـبـريـاء ، من غير سيف وسنان کی طرف سے بغیر تلوار اور بغیر نیزے اور لڑنے ومحاربين * و إليـه إشارة والوں کے عزت کے نشان اُتریں گے۔ اور اسی الحاشية ۔ ان عيسى بن مریم حاشیہ - حضرت عیسی بن مریم نے نہ تو خود ماقاتل و ما امر بالقتال۔ فکذالک جنگ کی اور نہ جہاد کا حکم دیا ۔ پس اسی المسيح الــمــوعـود فــانه علی طرح مسیح موعود خدائے ذوالجلال سے نموذجه من الله ذي الجلال اسی کے نمونے پر ہو گا اور اس میں راز یہ و السر فيه ان الله اراد ان يرسل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے کہ خاتم خلفاء بنی اسرائیل و خاتم بنی اسرائیل کے خاتم الخلفاء اور اسلام کے خلفاء الاسلام۔ من غير السنان و خاتم الخلفاء کو بغیر شمشیر و سنان کے مبعوث الحسام۔ ليزيل شبهات نشأت من فرمائے تا کہ ان شبہات کا ازالہ کیا جائے قبل في طبائع العوام ۔ و ليعلم الناس جو پہلے سے عوام کے طبائع میں پیدا ہو چکے ان اشاعة الدين بامر من الله تھے اور تا لوگ جان لیں کہ اشاعت دین