خطبة اِلہامِیّة — Page 155
خطبه الهاميه ۱۵۵ ارد و ترجمه فيها إلى قوله إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا كه إِنِّي أَعْلَمُ مَالَا تَعْلَمُونَ اور یہ اس لئے تَعْلَمُونَ ـ عبرةً للمجترئين۔وما فرمایا که جرات کرنے والوں کو عبرت حاصل ہو۔جرت هذه الأقوال على السنھم اور یہ باتیں ان کی زبان پر اس لئے جاری ہوئیں إلا ليتموا نبأ الله الذى سبق من تا کہ خدا تعالیٰ کی اس خبر کو پوری کریں جو پہلے مذکور قبل وليثبتوا مضاهاتى بآدم فی ہو چکی اور اس لئے کہ میری مشابہت آدم سے فساد (۱۲۶) تهمة الفساد وسفك الدماء ، اور خونریزی کی تہمت میں ثابت کریں۔پس خدا فأجابهم الله بوحيه وقد طبع نے ان کو اپنی وحی کے ذریعہ سے جواب دیا اور یہ وأُشيع هذا الوحى قبل قتل وحى اس مشرک کے قتل سے پہلے جس کی نسبت اُن المشرك الذي يزعمون فيه کا گمان ہے کہ میں نے اُسے قتل کیا ہے اور اُس كأني قتلته وقبل موتِ نصرانی نصرانی کی موت سے پہلے جس کی نسبت اُن کا گمان يزعمون فيـه كـان أصحابی ہے کہ میرے دوستوں نے اُس کے قتل کے لئے اس صالو القتله، فالحمد لله الذی پر حملہ کیا چھپ کر شائع ہو چکی تھی۔پس تعریف ہواس دافع عنى بكلمات قیلت فی خدا کی کہ جس نے میری طرف سے ان باتوں کے آدم وهو خير المدافعين هو ساتھ مدافعت کی جو آدم کے حق میں کہی گئی تھیں اور الذي رد بي شمس الإسلام خدا سب دفاع کرنے والوں سے بہتر ہے۔وہی خدا بعدما دنت للغروب، فكأنّها جس نے میرے ذریعہ سے اسلام کے سورج کو جس طلعت من مغربها و تجلت وقت وہ غروب ہو رہا تھا پھر لوٹایا پس گویا پھر اپنے للطالبين۔وإن مثلی عند ربّی مغرب سے طلوع کیا اور طالبوں کے لئے تجلی ۱۶۷ كمثل آدم، وما خُلقتُ إلا بعدما فرمائی۔اور بے شک میرے پروردگار کے نزدیک کثرت على الأرض النَّعَمُ میری مثال آدم کی مثال ہے اور میں پیدا نہیں کیا گیا والسباع والدود والضباع وكثر مگر اس کے بعد کہ زمین پر چوپائے اور درندے اور كل نوع الدواب على ظهرها، چیونٹیاں اور بوڑھے بھیڑیے کثرت سے پھیل گئے