خطبة اِلہامِیّة — Page 154
خطبه الهاميه ۱۵۴ اردو ترجمہ وأدخلني فی عبادہ المکرمین کے سلسلہ میں مجھ کو داخل کیا۔اور مجھے ان کے وجعلني حَكَمًا للأقوام الذين لئے جو اختلاف کرتے ہیں حکم بنایا اور وہ احکم يختلفون وهو أحكم الحاكمين الى كمين ہے۔اور لوگوں نے کھلم کھلا دیکھ لیا ہے کہ ورأى القومُ أن الله نصرني، وفي خدا تعالیٰ میری مدد کرتا ہے اور ہر بات میں میری كل أمر أيدنی، وطردوا فآوانی تائید کرتا ہے اور لوگوں نے مجھے نکال دیا لیکن اُس وصالوا فحمانی، وزاد جماعتی نے مجھے اپنے پاس جگہ دی اور وہ مجھ پر ٹوٹ پڑے وقوى سلسلتي، فألقاهم فی لیکن اُس نے مجھے محفوظ رکھا اور میری جماعت التحيّر فضل الله علی، وزادہ بڑھائی اور میرے سلسلہ کو قوت دی پس بدظنی اور سوءُ ظَنّهم، وقالوا أيجعل الله خدا کے فضل نے جو مجھ پر تھا اُن کو حیرت میں ڈالا رجلا خليفة في الأرض وهو اور کہا کہ کیا خدا ایسے شخص کو خلیفہ بناتا ہے جو زمین يفسد فيها ويسفك الدماء میں خرابیاں کرے اور خون کرے پس خدا نے ان فأجابهم الله بواسطتي فقال إنّي كو میری وساطت سے جواب دیا کہ میں وہ جانتا أعلم ما لا تعلمون۔وقالوا قتل ہوں جو تم نہیں جانتے۔اور کہا کہ فلانا مظلوم مارا (۱۲۵) فلان مظلوما ، وأُريد قتل فلان گیا اور فلانے عیسائی کے قتل کا ارادہ کیا گیا ہے۔من المتنصرين، ونسبوا القتل اور قتل کو میری طرف منسوب کیا تا کہ مجھے اُن إلى ليدخلونى فی الذین لوگوں میں داخل کریں جو زمین میں فساد کرتے يفسدون في الأرض ويقتلون ہیں اور ظلم اور فساد سے لوگوں کو مار ڈالتے ہیں اور الناس ظلما وفسادًا، والله يعلم خدا جانتا ہے کہ میں اُن سے بری ہوں اور اُن کی أنى برىء منها، وإن كلماتهم يہ باتیں جو میری نسبت ہیں بالکل جھوٹی اور بہتان هذه ليست إلا بهتان على، والله ہے اور خدا ظالموں کو خوب جانتا ہے۔اور اسی عليم بالظالمين، وهناك أوحى لئے خدا نے میری طرف انہی کی زبانی وحی کی کہ الله إلى حكايةً عن قولهم أَتَجْعَلُ " كيا تو خلیفہ بناتا ہے زمین میں اس آیت تک -