خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 8

خطبة الهاميه اردو ترجمہ العمى۔ولما صار اعتقاد نزول عقیده نزول مسیح ان کی فطرت کا حصہ بن المسيح جزو طبيعتهم۔واحاط گیا اور ان کی سوچ اور مزاج کے على مجاري الفهم وعادتهم دھاروں پر قابض ہو گیا تو لا محالہ ان کی كانت عنايتهم مصروفة لا محالة سارى توجه نزول عیسی پر مرکوز ہو گئی تا کہ الى نزول عيسى۔ليهلک وہ اُن کے دشمنوں کو ہلاک کرے اور اعداء هم ويجلسهم على سرر انہیں عزت و رفعت کے تختوں پر براجمان العزة والعُلى۔فهذا هو سبب کرے۔پس عیسائیوں کے مختلف فرقوں سريان هذه العقيدة فى الفرق میں اس عقیدے کے سرایت کر جانے کا المسيحية۔ومثلهم فی الاسلام یہی سبب ہے۔اور اسلام میں اُن کی يوجدفى الشيعة۔فانّه لمّا طال مثال شیعوں میں پائی جاتی ہے۔پس عليهم امد الحرمان۔وما قام جب ان پر محرومی کا زمانہ طول پکڑ گیا فيهم ملك الى قرون من اور صدیوں تک ان میں کوئی بادشاہ نہ الزمان۔نحتوا من عند انفسهم ہوا۔تو انہوں نے اپنے پاس سے یہ بات ان مهديهم مستترفى مغارة۔گھڑ لی کہ ان کا مہدی غار میں چھپا ہوا ويخرج في اخر الزمان و يحيى ہے اور وہ آخری زمانہ میں نکلے گا اور وہ صحابة رسول الله ليقتلهم صحابه رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ کرے باذية۔وان حسینا بن علی وان گا تا کہ انہیں اذیت دے کر قتل کرے۔كان مانجاهم من ظلم یزید اور حسین ابن علی اگر چہ انہیں یزید کے ظلم۔ولكن ينجيهم بدمه في اليوم سے نہیں بچا سکا لیکن وہ یوم آخر میں اپنے الأخر من عذاب شدید۔خون سے انہیں عذاب شدید سے بچائے وكذالک کـــل مـــن خـــــر گا اور اسی طرح پر ہر ناکام و نامراد وخـــاب نـحـت هــذا الجواب۔رہنے والے نے یہ جواب گھڑ لیا ہے۔