خطبة اِلہامِیّة — Page 120
خطبه الهاميه ۱۲۰ اردو ترجمہ يحفدون۔وقد ثبت منه أنه اور اس سے ظاہر ہوا کہ قریب ہے کہ (۱۱۵) ستكون المغضوب عليهم منكم تمہارے بیچ میں سے مَغْضُوبِ عَلَيْهِم پیدا وسيكون الضالون منكم بتنصرهم ہوں اور ان کے نصرانی ہونے کی وجہ سے فكيف يمكن أن لا يكون المسيح ضالين ہو جائیں۔اس حال میں کیونکر ممکن الموعود منكم الذي أشير إليه ہے کہ وہ مسیح موعود تمہارے بیچ میں سے نہ ہو وإلى جماعته في قوله: اَنْعَمْتَ جس کی طرف اور جس کی جماعت کی طرف عَلَيْهِمْ فلا تفرقوا في الفِرق أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ میں اشارہ ہے اب لازم الثلاث الــذيــن أنتم لهم وارثون ہے کہ تین فرقوں میں جس کے تم وارث ہو لا يأتيـكـم یهودی من تفریق نہ کرو ممکن نہیں کہ کوئی یہودی بنی بنى إسرائيل، ولا نبى من السماء، اسرائیل میں سے یا کوئی نبی آسمان سے إن هي إلا أسماء هذه الأمة إن تمہارے پاس آ وے بلکہ یہ سب اسی اُمت كنتم تعرفون أتعجبون أن کے نام ہیں۔کیا تم کو اس بات سے تعجب ہے يسمّى الله بعضکم یهودیا کہ خدا تم میں سے بعض کا نام یہودی رکھے وبعضكم نصرانیا و بعضكم اور بعض کا نام نصرانی اور بعضوں کو عیسی کے عيسى؟ فلا تكذبوا كلام الله نام سے یا د فر ما وے۔پس خدا کے کلام کی وفكروا فيما أومى، وانظروا تکذیب نہ کرو اور جس بات کا اشارہ کیا اس حق النظر أيها المخطئون میں فکر کرو اور خوب سوچو۔کہتے ہیں کہ ہم کو أم يقولون إنا لا نرى ضرورة مسیح اور مہدی کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ مسیح ولا مهدی و کفانا قرآن ہمارے لئے کافی ہے اور ہم سیدھے القرآن وإنا مهتدون و رستے پر ہیں حالانکہ جانتے ہیں کہ قرآن يعلمون أن القرآن كتاب" ایسی کتاب ہے کہ سوائے پاکوں کے اور کسی لَا يَمَسُّةَ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ۲ کی فہم اس تک نہیں پہنچتی۔اس وجہ سے ایک الفاتحة : 6 الواقعة : ٨٠