خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 98 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 98

خطبه الهاميه ۹۸ اردو ترجمہ افسدتها فانظروا الى المفاسد کو غور سے دیکھو اے دانشمند و ! افسوس ايها العاقلون ياحسرةً عليهم ان پر کہ یہ لوگ دیکھتے ہیں کہ اسلام پر کیا بلا انهم ينظرون مانزل على الاسلام نازل ہو رہی ہے پھر نہیں دیکھتے اور اگر ان ثم لا ينظرون۔ولئن سالتهم ان سے سوال کیا جائے کہ ایک شخص نے دعویٰ رجلا اِدَّعى انّه من الله وانہ کیا کہ میں خدا کی طرف سے ہوں اور مسیح هو المسيح وجاء فی زمن موعود میں ہی ہوں پھر اس نے صلیب کو مفاسد الصليب فكسر الصليب ایسا تو ڑا کہ اس کی نظیر زمانہ گذشتہ میں پائی كسرًا لا يوجد مثله فيما مضى نہیں جاتی اور نہ آئندہ توقع ہے۔اس کا ولا يتوقع في الازمنة الآتية فباي نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا رکھا اسم سماه رسول الله ان كنتم ہے؟ جواب دیں گے کہ اس کا نام مسیح اور تعلمون ليقولن انه سُمّى مسيحا ابن مریم خدا اور اس کے رسول کی زبان و ابن مريم على لسان رسول پر مقرر ہوا ہے اور بیان کیا گیا ہے کہ وہ اسی الله وبين انه من هذه الامة قل امت میں سے ہوگا کہو کہ تعریف خدا کو ہی الحمد لله على ما اظهر الحق لائق ہے جس نے حق کو ظاہر کیا لیکن بہت ولكن اكثر الناس لا يعلمون۔لوگ نہیں جانتے۔اے لوگو ! گمراہی کے ايها الناس انظروا الى كمال ایام دنوں کے کمال کی طرف نگاہ کرو اور خدا الضلال ولا تكفروا بايام الله کے دنوں کا کفر مت کرو اگر متقی ہو۔کیا ذي الجلال ان كنتم تتقون۔اما تم نے چاند اور سورج کا گرہن رمضان (۸۲) رء يتم كسوف الشمس والقمر کے مہینے میں نہیں دیکھا۔تم کیوں ہدایت في رمضان فمالكم لا تهتدون۔نہیں پاتے کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اما رئيتم كيف اشيع الطاعون۔طاعون کس طرح پھیل گیا اور موت کی وكثر المنون۔فذالك و هذا کثرت ہوئی پس وہ اور یہ آسمان اور زمین