خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 94 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 94

خطبه الهاميه ۹۴ اردو ترجمہ من غير انكم تنصرون به النصارى فائدہ ہے کہ پادریوں کو مدد دیتے ہو أفلا تنظرون الى الزمان وقد اور زمانہ کی طرف نہیں نظر کرتے ہو اور نزلت عليكم بلية عظمى ۔ و نہیں دیکھتے ہو کہ کس قدر مسلمان نصرانی تنصر فوج من قومكم واحباء کم ہو گئے اور کس قد ر خدا کے بندے ہلاک وهلكت البلاد والعباد۔ واهتز ہو گئے ۔ خدا کے بندوں پر بڑی بلا اتری عرش الرحمن لما نزل فقضى اگر خدا کا یہی ارادہ ہوتا کہ کسی کو آسمان ينزل احدا من السماء كما یہ ما قضى ۔ ولو اراد الله آن سے اتارتا جیسا کہ تمہارا گمان ہے تو بہتر تھا کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو زعمتم لكان خيرا لكم ان ينزل آسمان سے اتارتا ۔ خدا نے جو فرمایا تم نبيكم المصطفى ۔ اما قرء تم قوله نے اب تک نہیں پڑھا کہ اگر ہم بیٹا تعالى لواردنا ان نتخذ لهوا بناتے تو اپنے پاس سے بیٹا بناتے یعنی لا تخذناه من لدنا يعنى محمدًا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو ۔ اس آیت فانظروا نظرًا ۔ ان السموات والارض كانتا رتقًا فَفُتِقَتَا في هذا الزمان ليبتلى میں تدبر کرو ۔ زمین و آسمان دونوں بند تھے اس زمانہ میں دونوں کھل گئے تا کہ نیکوں اور بدوں کا امتحان ہو جائے اور الصالحون والطالحون وكل بما ہر ایک گروہ اپنے اعمال کی جزا سزا عـمـل يـجـزى۔ فــاخـرج الـلـه من الارض ما كان من الارض وانزل من السماء ما كان پاوے پس خدا تعالیٰ نے کچھ چیزیں زمین کی زمین سے نکالیں اور جو کچھ آسمان سے اتارنا تھا اتارا ۔ ایک گروہ نے من السموات العلى ۔ ففريق زمینی فریبوں سے تعلیم پائی اور دوسرے گروہ کو وہ چیزیں دیں جو انبیاء کو علموا مكائد الارض و فريق اعطوا ما اعطى