خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 4

خطبة الهاميه اردو ترجمہ الامر كله ينزل من السماء من اپنی روشنی میں سورج کی طرح دکھائی دے غير ضرب الاعناق وقتل گا۔پھر ظاہر پرستوں نے اس استعارے الاعداء۔ويُرى كالشمس فی کو حقیقت پر محمول کر لیا۔پس یہ سب سے الضياء۔ثم نقل اهل الظاهر هذه پہلی مصیبت تھی جو اس امت پر نازل الاستعارة الى الحقيقة۔فهذه اوّل ہوئی اور انزال مسیح سے اللہ تعالیٰ کی مصيبة نزلت على هذه الملة۔وما مراد صرف یہ تھی کہ دونوں ملتوں کے اراد الله من انزال المسيح الا درمیان مقابله بالصراحت دکھادے کیونکہ ليرى مقابلة الملتين بالتصريح۔ہمارے نبی مصطفیٰ " مثیل موسیٰ ہیں۔اور فان نبينا المصطفى كان مثيل خداے عــلام کی طرف سے خلافتِ اسلام موسى۔وكانت سلسلة خلافة کا سلسلہ حضرت موسیٰ کلیم اللہ کی خلافت الاسلام۔كمثل سلسلة خلافة کے سلسلہ کی طرح ہے۔پس اس مماثلت الكليم من الله العلام۔فوجب من اور مقابلے کا لازمی تقاضا تھا کہ سلسلہ ضرورة هذه المماثلة والمقابلة موسویہ کے مسیح کی طرح اس سلسلہ کے ان يظهر في اخر هذه السلسلة آخر میں بھی مسیح ظاہر ہوا اور اس سلسلہ میں مسيح كمسيح السلسلة الموسوية بھی ان یہود جیسے یہود ہوں جنہوں نے ويهود كاليهود الذین کفروا عیسی کی تکفیر کی اُن کو جھٹلایا اور اُن کے عیسی و کذبوه و ارادوا قتله قتل کا ارادہ کیا اور ارباب حکومت کی وجروه الى ارباب الحكومة فمن طرف اُن کو کھینچ کر لے گئے۔پس تعجب کی العجب ان علماء الاسلام اعترفوا بات ہے کہ علماء اسلام نے یہ تو اعتراف بان اليهود الموعودون في اخر کیا کہ آخری زمانہ میں ہونے والے الزمان ليسوا يهودًا فى الحقيقة موعود یهودی در حقیقت یہود نہیں بلکہ وہ بل هم مثلهم من المسلمین فی مسلمانوں میں سے اعمال و عادات میں اُن