خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 90 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 90

خطبه الهاميه اردو ترجمہ السورة اعنى الضالين۔وقد فرقه ضالین اور تم اقرار کرتے ہو کہ وہ فرقہ ضالین اقـررتم بانهم النصارى۔وآخر نصاری ہی ہیں اور خدا نے سب سے بعد اس سورۃ الله ذكرهم في هذه السورة کے آخر میں انکا ذکر کیا ہے تا کہ جان لو کہ ليعلم ان فتنتهم آخر الفتن فلم نصاری کا فتنہ تمام فتنوں کے پیچھے ہے پس يبق لدجالكم موضع قدم یا اولی تمہارے دجال کے لئے قدم رکھنے کی جگہ نہیں ۰ النّهى۔وان هذه فرق ثلث من رہی۔اور یہ تین فرقے ہیں اہل کتاب اهل الكتب وكذالک منکم کے اور اسی طرح تم میں بھی تین فرقے ثلث شابه بعضكم بعضهم ہیں کہ بعض بعض کے مشابہ ہو گئے۔اور وضاها۔وحث الله المؤمنين اس دعا پر خدا نے مومنوں کو رغبت دلائی على هذا الدعاء ثم وعد في ہے اور اس کے بعد سورۃ نور میں وعدہ سورة النور وعدا انه دیا ہے کہ مسلمانوں میں سے خلیفے مقرر ليستخلفنّ قومًا منهم كمثل کرے گا ان خلیفوں کی طرح جو ان سے الذين استُخْلِفُوْا مِن قَبْلُ ليبشر ہوئے ہیں تا کہ مومنوں کو بشارت المؤمنين ان الدعاء اجیب دے کہ ان کی دعا قبول ہوئی۔اب کونسا لبعضهم من الحضرة العليا۔بیان اس بیان سے زیادہ روشن ہوگا۔فات بيان اظهر من هذا البيان يا کیا یہ بات تمہیں بُری معلوم ہوتی ہے کہ اولى النهى۔افشق عليكم ان تمہارا صحیح تم میں سے ہی ہو وے یا چاہتے يجيء مسيحكم منکم او اردتم ہو کہ خدا کے کلام کو جھٹلاؤ۔اے میری ان تكذبوا وعد المولى۔ياقوم قوم! خدا کی طرف سے اس میں تمہارا انما فتنتم من ربكم فلا تنقلوا امتحان ہے اب خطا کی طرف قدم مت الى الخطيات الخطا۔وما قص اٹھا ؤ خدا نے کوئی خبر عیسی علیہ السلام کی تم عليكم الله من نبأ عيسى۔الا کو نہیں دی ہے مگر اس غرض سے کہ تم میں