خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 251 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 251

خطبة الهامية ۲۵۱ ا اردو ترجمہ بسلطان نــزل مـن الرحمن، خدائے رحمن کی طرف سے آئی ہے۔ان پر وتمت عليهم حجة الله فیصلہ کرنے والے خدا کی حجت پوری ہو الديان لا يريدون الحق ولا گئی۔وہ حق اور ہدایت نہیں چاہتے اور وہ الهدى، وينفدون الأعمار فرحين | اپنی عمر میں اس دنیا کی نعمتوں پر خوش ہو کر ختم مستبشرين بهذه الدنيا ألم کر رہے ہیں۔کیا ان کے پاس وہ امر نہیں يأتهم ما أتى الأمم الأولى؟ ألم آیا جو پہلی امتوں کے پاس آیا تھا۔کیا یروا آيات كبرى؟ أما جاء رأس انہوں نے عظیم الشان نشانات نہیں دیکھے۔المائة وفساد الأمة، والفتن کیا صدی کا سر اور فسادِ امت اور اعدائے العظمى من أعداء الملة، ملت کی طرف سے بڑے بڑے فتنے اور والكسوف والخسوف فی رمضان کے مہینہ میں کسوف وخسوف اور رمضان ومعالم أخرى؟ فإن كنتم دوسری علامتیں ظاہر نہیں ہو گئیں۔اگر تم صالح ہو تو تقوی کہاں گیا ؟ صالحين فأين التقوى؟ أيها الناس ! قد علمتم ممّا اے لوگو! تم معلوم کر چکے ہو جو ہم نے پہلے ذكرنا من قبل أن أعداد سورة ذکر کیا ہے کہ حساب جمل کے لحاظ سے سورۃ عصر العصر بحساب الجمل تدلّ کے اعداد اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ آدم على أن الزمان الماضي من علیہ السلام کے زمانہ سے اس سورۃ کے نزول وقت آدم إلى نزول هذه السورة تک کا وقت چار ہزار سات سوسال کے قریب كان سبع مائة سنة بعد أربع بنتا ہے۔یہ وہ بات ہے جس کا میرے رب نے آلاف هذا ما كشف علی ربی مجھ پر انکشاف کیا۔سو میں نے اس انکشاف کے فعلمت بعد انکشاف ، وشهد بعد حقیقت کو جان لیا اور اس تاریخ نے بھی اس علیه تاریخ اتفق عليه جمهور کے درست ہونے کی شہادت دے دی جس أهل الكتاب من غير خلاف پر بغیر اختلاف کے جمہور اہل کتاب بھی متفق |