خطبة اِلہامِیّة — Page 117
خطبه الهاميه ۱۱۷ اردو ترجمہ فينزل أمر من السماء فيجعل میں مکر کام میں لاتے ہیں تب آسمان سے مكرهم هباءً وهم لا يعلمون ایک ایسا امر نازل ہوتا ہے کہ ان کے مکر کو وإن معى قادر لا يبرح مکانی برباد کر دیتا ہے اور وہ نہیں جانتے۔میرے ساتھ حَفَظَتْه، ولا يبعد منى طرفة عين ایک ایسا قادر ہے کہ اس کے نگہبان میرے گھر رحمته، لكن المخالفين لا سے دور نہیں ہوتے اور اس کی رحمت ایک لمحہ بھی يبصرون، بل يروننی ویعیسون مجھ کو نہیں چھوڑتی لیکن مخالف نہیں دیکھتے بلکہ مجھے کو ويسبون ويشتمون، ويحلفون دیکھتے ہیں اور چیں بہ جبیں ہوتے ہیں اور گالیاں حلفا على حلف إنه كاذب ولا دیتے ہیں اور قسم پر قسم کھاتے ہیں کہ میں جھوٹا ہوں يبقى سر إلا يُبدَى، ولا قضية إلا اور ایسا کوئی بھید نہیں رہا جو ظاہر نہ ہو اور نہ کوئی قضیہ تُقضَى، فسيظهر ما في قلبي وما جو فیصلہ نہ ہو۔قریب ہے کہ جو کچھ میرے دل میں في قلبهم، ولا يُكتم ما يكتمون ہے اور جو کچھ ان کے دل میں ہے ظاہر ہو جائے۔10 هذان حزبان من المغضوب یه دو گروه مَغْضُوبِ عَلَيْهِم اور اہلِ صلیب میں عليهم وأهل الصلبان ذکر ھما سے ہیں کہ خدا نے فاتحہ میں ان کا ذکر کیا ہے اور الله في الفاتحة، وأشار إلى أنهما اشارہ کیا ہے کہ آخر زمانہ میں بکثرت ہو جائیں يكثران في آخر الزمان ويبلغان گے اور فساد میں کمال کو پہنچ جائیں گے اس وقت كمالهما في الطغیان، ثم یقیم آسمان کا پروردگار تیسرے گروہ کو قائم کرے گا اس ربُّ السماء حزباً ثالثا فی تلک لئے کہ مشابہت پہلی اُمت سے پوری ہو جائے اور الأوان لتتم المشابهة بأمة أولى اس لئے بھی کہ دونوں سلسلے ایک دوسرے سے ولتتشابة السلسلتان فالزمان مشابہ ہو جائیں۔پس وہ وقت یہی وقت ہے اور جو هذا الزمان، وتم كلّ ما وعد کچھ رحمن نے وعدہ کیا تھا وہی ظاہر ہوا اور تم نے الرحمن، ورأيتم المتنصرين من مسلمانوں میں سے عیسائی ہونے والوں کی کثرت المسلمين وكثرتهم، ورأيتم کو دیکھا اور اس امت کے یہود اور ان کی