دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری

by Other Authors

Page 144 of 602

دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری — Page 144

دوسری آئینی ترمیم 1974ء۔خصوصی کمیٹی میں کیا گزری 144 ° و کی ام محمد اس کے علاوہ 1974ء کے پُر آشوب دور میں حضرت خلیفة المسیح الثالث کو الہام ہوا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبَّهُم بِذَنْبِهِمْ فَسَواهَا ( تب ان کے گناہ کے سبب ان کے رب نے ان پر پے در پے ضرمیں لگائیں اور اس (بستی ) کو ہموار کر دیا۔