دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری — Page 43
43 دوسری آئینی ترمیم 1974ء۔خصوصی کمیٹی میں کیا گزری قادیانیوں کے بارے میں کوئی Issue نہیں تھا۔جب انہیں میاں طفیل محمد صاحب امیر جماعتِ اسلامی کے بیان کا حوالہ دیا گیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے یاد نہیں ہے۔اور پھر دہرایا کہ 1973ء میں تو قادیانیوں کے بارے میں کوئی Dispute نہیں تھا۔(1) مشرق یکم مئی 1973ء ص 6۔(2) نوائے وقت 30 / اپریل 1973ء ص 1 (3) پاکستان ٹائمز 30 / اپریل 1973ء۔(4) امروز 30 / اپریل 1973ءص1 (5) آزاد کشمیر اسمبلی کی ایک قرارداد پر تبصرہ از حضرت امام جماعت احمدیہ، ناشر نظارت اشاعت لٹریچر و تصنیف صدر انجمن احمد یہ پاکستان ربوہ ص4۔(6) نوائے وقت 3/ مئی 1973ءص1 (7) نوائے وقت 16 / مئی 1973ء ص 2 (8) نوائے وقت 5 / مئی 1973 ء ص آخر۔(9) المنبر 6 / جولائی 1973ء ص 15,14 (10) آزاد کشمیر اسمبلی کی ایک قرارداد پر تبصرہ از حضرت امام جماعت احمدیہ، ناشر نظارت اشاعت لٹریچر و تصنیف صدر انجمن احمد یہ پاکستان ربوہ ص3,2 (11) آزاد کشمیر اسمبلی کی ایک قرارداد پر تبصرہ از حضرت امام جماعت احمدیہ، ناشر نظارت اشاعت لٹریچر و تصنیف صدر انجمن احمدیہ پاکستان ربوہ ص5,4 (12) آزاد کشمیر اسمبلی کی ایک قرارداد پر تبصرہ از حضرت امام جماعت احمدیہ، ناشر نظارت اشاعت لٹریچر و تصنیف صدرا انجمن احمد یہ پاکستان ربوده ص 16