خُوبصورت یادیں

by Other Authors

Page 50 of 65

خُوبصورت یادیں — Page 50

خاتون صالحہ 50 لجنہ اماء الله لام اور آپا امتہ السلام صاحبہ بیگم مرزا رشید احمد صاحب ان سب ہستیوں کا ذکر والدہ صاحبہ گھر میں نہایت محبت سے کیا کرتی تھیں۔والدہ صاحبہ اپنی بیماری کے آخری ایام میں حضرت چھوٹی آپا وفات جان حضرت نواب امتہ الحفیظ بیگم اور محترمہ آپا ناصرہ بیگم صاحبہ بیگم مرزا منصور احمد صاحب سے ملنے کی بہت تڑپ رکھتی تھی۔لیکن کولھے کی ہڈی کے فریکچر کی وجہ سے وہ ربوہ نہیں جاسکیں اور اسی دوران ان کی اچانک وفات ہو گئی اور اپنی اس محبت و چاہت کو دل میں لئے ہوئے سفر آخرت کو سدھار گئیں اور اپنی اولاد کو اس چاہت پر قربان ہونے کا سبق دے گئیں۔خدا تعالی ان کی اولاد کو ان کی خوبیاں اپنانے کی توفیق عطا کرے آمین ثم آمین والدہ صاحبہ کا چندہ کی ادائیگی کا طریق کار والدہ صاحبہ کا حضرت رسول کریم میں ایم کیو ایم اور حضرت مسیح موعود۔۔۔۔۔اور خاندان سے جو دلی خلوص اور محبت کا رشتہ قائم تھا اس کا عکس ان کے چندوں کی ادائیگی سے ظاہر ہوتا ہے ان کا چندوں کی ادائیگی کا انداز بھی عمر بھر قابل تقلید رہا۔خلیفہ وقت کی ہر تحریک میں خواہ لجنہ کی ہو یا جماعتی حصہ لینے میں پیش پیش رہتیں اور مختلف انداز کے چندوں کی ادائیگی کا طریق کار جو ان کے کاغذات میں سے یاد داشت کے طور پر محفوظ رکھے تھے ملے ہیں خدا کرے والدہ صاحبہ کی یہ بے لوث جانفشانیاں خدا کے حضور مقبولیت حاصل کریں اور انکی درجات کی بلندی کا موجب بنیں اور والدہ صاحبہ کی اولاد کو ان کے نمونے پر چلنے کی توفیق ملے۔(امین) عام و خاص چندوں میں حصہ لینے کی انکی اکثر رسیدیں