خُوبصورت یادیں

by Other Authors

Page 56 of 65

خُوبصورت یادیں — Page 56

خاتون صالح 56 لجنہ اماء اللہ لاہور گو والدہ صاحبہ شاعر نہیں تھیں لیکن غم کے جذبات کا اظہار جس طور پر بھی انہوں نے کیا ہے پیش خدمت ہے۔کیپٹن بیٹے مسعود احمد انجنیئر کے بوقت رخصتی بزبان نانی اماں زینب بیگم صاحبہ میرا تھا مجاہد مسعود احمد کیپٹن ربوہ ہے آیا کریہ فوج نے آکر اس کو اور مسعود بیٹے کو پھولوں کے سروں سے ہے سجایا تاج شهادت پہن کر ہے وہ آیا ہے دولھا بنایا خلیفہ ثالث نے بیٹے کا جنازہ ہے پڑھایا باڈر اوکاڑہ و لاہور سے جو تاج شہادت پہن کر ہے آیا میرا نتها مجاہد مسعود انجنیر ربوہ ہے آیا مجاہد بیٹا کیپٹن پہن کرتاج شہادت دوڑا دوڑا ہے وہ آیا فوج نے اس کو آکر بارات کے لئے ہے سجایا پھولوں سہروں سے ہے اس کا تاج ہے بنایا تاج شهادت ہے آج جو پہن کر وہ آیا میرا ننھا مجاہد بیٹا کیپٹن مسعود یوں ہے ربوہ آیا 期 غرض والدہ صاحبہ یوں اپنے گہرے غم کے جذبات کی تصویر مومنانہ مبر کے انداز میں پیش کر گئیں۔دعا ہے اللہ تعالی اس فدائی نانی اور نواسے دونوں کو جنت فردوس میں اعلیٰ علیین میں جگہ دے اور درجات بلند سے بلند فرماتا رہے آمین ثم آمین۔