خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 640 of 760

خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء) — Page 640

خطابات شوری جلد سوم ۶۴۰ اورت ۱۹۵۶ء توفیق بخشے۔اسی طرح کام کرنے والوں کو یہ بات سمجھنے کی عادت پڑ جائے کہ ہم نے چار دن کام کرنا ہے اور آنے والوں کو بھی یقین ہو کہ اُنہوں نے چار دن تک یہاں رہنا ہے اور اس کے بعد واپس جانا ہے۔“ اس کے بعد حضور نے نمائندگان سمیت لمبی دعا کروائی اور شوریٰ کا اجلاس ختم ہوا۔ل الوصیت صفحہ ۲۱۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۱۹ تذکرہ صفحہ ۱۳۹ ایڈیشن چہارم سے پونڈا: گنا۔موٹا اور نرم گنا مقاطعہ : ٹھیکہ الشعراء : ٢٢٦ ( رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۶ء ) بخاری کتاب التوحيد باب قول الله تَعَالَى وَيُحَذِّرُكُمُ الله نَفْسَهُ صحیح بخاری کتاب الرقاق باب فضل الفقر الفضل ۱۴ جون ۱۹۵۵ء الاعلى : ١٠