خطاباتِ ناصر (جلد اوّل۔ 1965ء تا 1973ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 526 of 773

خطاباتِ ناصر (جلد اوّل۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 526

خطابات جلسہ سالانہ (۱۹۶۵ء تا ۱۹۷۳ء) ۵۲۶ ۲۸ دسمبر ۱۹۷۰ء۔اختتامی خطاب تیرے محبوب اور ہمارے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تجھ سے پایا۔آواب دعا کرلیں۔پرسوز لمبی اجتماعی دعا کے بعد فرمایا۔وقت گزرتے پتہ ہی نہیں چلتا۔اب آپ نے جانا ہے۔دل اداس ہیں۔اللہ کے حوالے اور اللہ کے سپرد کیا آپ کو۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاننہ۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )