مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء

by Other Authors

Page 415 of 600

مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 415

مسی ساگا (ٹورانٹو کینیڈا) احمدیہ مسجد کے لئے عطیات(خطبہ 30اکتوبر 92ء) 1993 ء کو انسانیت کا سال منانے اور بہبود انسانی کی تحریک (خطبہ یکم جنوری 93ء) ظلم کے خلاف آواز اٹھانے، تمام ممالک کے سربراہان سے رابطہ کر کے انہیں تقویٰ اور سچائی کی راہ پر بلانے کی تحریک (خطبہ 22 جنوری 93ء) مظلومین بوسنیا کی مالی و اخلاقی امداد (خطبہ 29 جنوری 93ء) | || || || || | || || || || | || || | مختلف مذاہب کے لئے نوجوانوں کی ریسرچ ٹیمیں بنانے کی تحریک (خطبہ 14 مارچ 93ء) گھر اور معاشرہ کو جنت نظیر بنانے کی تحریک (خطبہ 16 اپریل 93ء) جماعتی اجلاسوں میں بزرگوں کے تذکرے کریں (خطبہ 13 اگست 93ء) بزرگ پرستی سے بچیں تا آئندہ نسلیں بچ جائیں (خطبہ 13 اگست 93ء) قطب شمالی (North Pole) کی پہلی مسجد کے لئے مالی تحریک (خطبہ 8 اکتو بر 93ء) شہد پر منظم تحقیق کرنے کی تحریک ( پروگرام ملاقات 6 جنوری 94ء) مظلومین روانڈا کے لئے مالی امداد (خطبہ 22 جولائی 94ء) نو مبایعین کے لئے مرکزی تربیت گاہوں کا قیام (خطبہ 19 اگست 94ء) کینسر (Cancer) پر ریسرچ کی تحریک ( پروگرام ملاقات 6 دسمبر 94ء) MTA کے لئے متنوع اور دلچسپ پروگرام بنائیں (خطبہ 16 دسمبر 94ء) انگلستان کی مرکزی مسجد کے لئے پانچ ملین پاؤنڈ کی تحریک (خطبہ 24 فروری 94ء) نظام شوری کے چارٹر (charter) کا دیگر زبانوں میں ترجمہ کرنے کی تحریک (خطبہ 31 مارچ 95ء) امرائے اضلاع، امارات کے تقاضے پورے کریں(خطبہ 14 جون96ء) مشرقی یورپ میں جماعتی ضروریات کے لئے 15 لاکھ ڈالرز کی تحریک (خطبہ 27 دسمبر 96ء) ہر احمدی گھرانہ ڈش انٹینا (Dish Antena) لگائے ( مجلس سوال و جواب 10 جنوری 97ء) شاملین وقف جدید کی تعداد بڑھائیں (خطبہ 2 جنوری 98ء) سرخ کتاب رکھنے کی تحریک (خطبہ 7 اگست 98ء) (Belgium) کی مسجد کے لئے مالی امداد (خطبہ یکم مئی 98ء) خلیفہ وقت کا خطبہ براہ راست سنیں (خطاب جلسہ سالانہ تجسیم 3 مئی 98ء) درس القرآن ایم ٹی اے سے استفادہ کریں (خطبہ 19 جون 98ء) عمل الترب“ پر ریسرچ کریں (پروگرام ملاقات 14 ستمبر 98ء) امانتوں کا حق ادا کریں (سلسلہ خطبات 28 اگست تا18 ستمبر 98ء) امیر مسلم ممالک غریب ملکوں کے بچوں کے لئے دولت مختص کریں (خطبہ 25 دسمبر 98ء) یتامی بیوگان کی خدمت کی عالمی تحریک نیز اہل عراق کے بچوں ٹیموں اور بیواؤں کے لئے دعا کی تحریک (خطبات جمعہ 29 جنوری 5 فروری 99ء) || || تعمیر مساجد کا منصوبہ (خطبہ 19 مارچ 99ء) لواحقین کو شہدا کی تفصیلات جماعتی ریکارڈ کے لئے بھجوانے کی تحریک (خطبہ 21 مئی 99ء) نوافل میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعا سبحان اللہ و بحمدہ۔۔۔پڑھنے کی تحریک (خطبہ 19 نومبر 99ء) 415