مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 273
میر پور خاص سندھ 10 دن ومئی 1935ء 1935 19 الفضل 11 تا 24 مئی 1935ء میر پور خاص سندھ 10 دن 3 اکتوبر 1937ء 13 اکتوبر 1937 ء الفضل 6 تا 20 اکتوبر 1937ء 25 دن 30 اپریل 1938ء 24 مئی 1938ء 3 مئی، 28 مئی 1938ء جنوری 1940ء 11 مارچ1940ء 28 جنوری۔13 مارچ 1940ء میر پور خاص سندھ میر پور خاص سندھ 25 دن میر پور خاص سندھ 1 ماه 21 اپریل 1941 ء 21 مئی 1941ء 23 اپریل، 23 مئی 1941ء میر پور خاص سندھ 24 دن قریباً 9مارچ 1946ء 3 اپریل 1946ء الفضل 11 مارچ 1946ء متحدہ ہندوستان سے آخری سفر سندھ سفر سندھ میر پور خاص سندھ دورہ سندھ دورہ سندھ دورہ سندھ دورہ سندھ 50 دن 195010 1 ماہ قریباً یکم مارچ 1947 ء 31 مارچ 1947 17 مارچ 22 اپریل 1947 ء قریباً 27 دن 14 فروری 1948ء 11 مارچ 1948ء 27 فروری، 24 مارچ 1948ء 1 ماہ قریباً 21 مئی 1949 ء 21 جون 1949ء 23 مئی، 23 جون 1949 ء 10 اگست 1950 ء 31 ستمبر 1950 17 اگست 22 ستمبر 1950ء قریباً 22 دن 20 فروری 1951ء 12 مارچ 1951 ء الفضل 22 فروری ، 13 مارچ 1951 ء 1 ماہ قریباً 25 فروری 1952ء 25 مارچ 1952 ء الفضل 10 مارچ، یکم اپریل 1952ء 1 ماہ قریباً 27 جون 1953 ء 31 اگست 1953ء سالانہ رپورٹ صدر انجمن احمدیہ $1953-54 قریباً 2 ماه 4 جون 1954ء یکم ستمبر 1954ء الفضل 8 جون ، الفضل 2 ستمبر 1954ء دورہ سندھ دوره میر پور خاص 10 دن دوره میر پور خاص دوره میر پور خاص 9فروری 1957 ء 19 فروری 1957ء 24 فروری، 9مارچ1957ء 1 ماہ قریباً 18 فروری 1958ء 18 مارچ 1958ء 23 فروری ، 20 مارچ 1958ء 20 دن 22 فروری 1959ء 12 مارچ 1959ء حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا سفر ہوشیار پور: 28 فروری، 13 مارچ 1959ء حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے اعلان دعوی مصلح موعود کے بعد 1944ء کے شروع میں ہوشیار پور لاہور لدھیانہ اور دھلی میں جلسے منعقد کئے گئے چنانچہ اعلانِ دعوئی مصلح موعود کے سلسلہ کا پہلا جلسہ عام 20 فروری1944ء کو ہوشیار پور میں منعقد ہوا۔اس جلسہ میں شرکت کے لئے حضور انور رضی اللہ عنہ 20 فروری 1944 ء کو پونے دو بجے دوپہر لاہور سے ہوشیار پور تشریف لے گئے۔ہوشیار پور پہنچنے کے بعد حضور رضی اللہ عنہ نے ظہر عصر کی نمازیں نہایت خشوع و خصوع سے پڑھائیں۔بعد ازاں جلسہ کا باقاعدہ آغاز تلاوت سے ہوا اور صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب نے تلاوت کی۔بعد میں حضور انور رضی اللہ عنہ نے جلسہ سے نہایت پر سوز خطاب فرمایا۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا سفر دہلی: از تاریخ احمدیت جلد 9 صفحہ 578-584) 273