مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء

by Other Authors

Page 516 of 600

مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 516

516 آیات: عناوین آیات احادیث ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام نظام نو اور خلافت راشدہ کا باہمی تعلق بیان فرمودہ حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان کردہ نظام نو وصیت کے مذہبی فوائد رسالہ الوصیت اور خواجہ کمال الدین صاحب کی بے ساختگی نظام وصیت کے معاشی فوائد نظام وصیت ایک عالمگیر نظام ہے جلد جلد وصیتیں کرو نظام نو کی ضرورت بیان فرمودہ حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالٰی مومن اور منافق میں فرق کرنے والا نظام از افاضات حضرت مسیح موعود علیہ السلام پیغام حضرت خلیفۃ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمُ فِى الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ لَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِى ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَةِ لَنَّهُمْ مِّنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمَنًا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَسِقُونَO (سورة النور : 56 ) "تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے اُن سے اللہ نے پختہ وعدہ کیا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا جیسا کہ اُس نے اُن سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنایا اور اُن کے لئے اُن کے دین کو، جو