مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء

by Other Authors

Page 409 of 600

مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 409

جلسہ سالانہ کے موقع پر غیر ملکیوں کو تقاریر کے تراجم سنانے کی تحریک مختلف ممالک سے آنے والے مہمانوں کی طرف سے ان ممالک کے جھنڈے لہرانے کی تحریک پریس لگانے اور ریڈیو سٹیشن بنانے کی تحریک سو زبانوں میں لٹریچر تیار کرنے کی تحریک سالہ احمد یہ جوبلی تک سو ممالک میں جماعتیں قائم کرنے کی تحریک اولاد کا اکرام کرنے کی تحریک بیوی بچوں کے ساتھ حسن سلوک اور عزت سے مخاطب ہونے کی تحریک افریقی ممالک کے لئے ڈاکٹروں اور اسا تذہ کو وقف کرنے کی تحریک حلف الفضول کی طرح مجالس بنانے کی تحریک عاجزی اور انکساری اختیار کرنے کی تحریک سے بدلہ نہ لینے اور بد دعا نہ کرنے کی تحریک افغان مہاجرین کے لیے دعا اور بیماروں کو طبی سہولتیں فراہم کرنے کی تحریک بنی نوع انسان میں سے ہر ایک کے ہاتھ میں قرآن کریم دینے کی تحریک دنیا کے اطراف و جوانب کو نور مصطفوی سے منور کرنے کی تحریک جلسہ سالانہ صد سالہ احمدیہ جوبلی کے لئے دیگوں کی تحریک وظائف کمیٹی کی تشکیل احمدی بچیوں کی بروقت شادی کر دینے کی تحریک ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ کی تحریک ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ جلسہ سالانہ پر رضا کاروں کی فراہمی کی تحریک تمام مجالس کے اجتماعات میں نمائندگی کی تحریک مشاورت میں کم عمر نمائندوں کی شمولیت کی تحریک جماعتی تعمیرات کی نگرانی کے لئے احمدی انجینیئروں کو تحریک اور ایسوسی ایشن کا قیام کھانے پینے کے لئے اسلامی آداب اختیار کرنے کی تحریک صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ کی کامیابی کے لئے ماہوار ایک نفلی روزہ رکھنے کی تحریک صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ کی کامیابی کے لئے روزانہ کم از کم سات مرتبہ سورۃ فاتحہ غور و تدبر کے ساتھ پڑھنے صد سالہ احمدیہ جوبلی کی کامیابی کے لئے روزانہ کم از کم دو رکعت نفل نماز پڑھنے کی تحریک صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ کی کامیابی کے لئے تسبیح و تحمید، درور شریف، استغفار اور قرآن کریم اور حدیث کی بعض دعائیں معین تعداد میں روزانہ پڑھنے کی تحریک حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی الہامی دعا (جو اسم اعظم کا درجہ رکھتی ہے ) پڑھنے کی تحریک۔☆ ☆ مجلس صحت کا قیام فضل عمر فاؤنڈیشن ،انجمنوں اور ذیلی تنظیموں کو غیر ملکی مہمانوں کے لئے گیسٹ ہاؤس بنانے کی تحریک جماعت کے افراد کو قوی اور امین بننے کی تحریک متلاشیان حق کو وفود کی شکل میں مرکز میں لانے کی تحریک 409