مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 408
☆ ☆ ☆ ☆ سائیکل سواری اور سائیکل سروے کی تحریک نشانہ غلیل کی مہارت پیدا کرنے کی تحریک خدام اور لجنات کو اپنی اپنی کھیلوں کے کلب بنانے کی تحریک درخت لگانے اور شجر کاری کی تحریک ربوہ کو سرسبز و شاداب بنانے کی تحریک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی میں مسکراتے رہنے کی تحریک تسبیح و تحمید درود شریف اور استغفار کی خاص تحریک صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبے کے لئے اڑھائی کروڑ روپے مہیا کرنے کی تحریک امن عالم کے لیے صدقات اور دعاؤں کی تحریک چودھویں صدی ہجری کو الوداع کہنے اور پندرھویں صدی ہجری کا استقبال کرنے کے لئے لا الہ الا اللہ کا ورد کرنے کی تحریک اور دو زائد ماٹو (motto) تعلیم القرآن کی تحریک اشاعت قرآن کی تحریک حفظ قرآن کی تحریک ⭑☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ سورۃ بقرہ کی ابتدائی سترہ آیات حفظ کرنے کی تحریک غلبہ اسلام کی صدی کے لئے قرآن کریم سیکھنے سکھانے کے لئے دس سالہ تحریک ادائیگی حقوق طلبا طلبا، ڈاکٹروں اور انجینئروں کو ایسوسی ایشنیں بنانے کی تحریک طلبا کو سویا بین کھانے کی تحریک ہر گھر میں تفسیر صغیر رکھنے کی تحریک ہر گھر میں مرحلہ وار تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جلدیں رکھنے کی تحریک صد سالہ احمدیہ جوبلی تک سو سائنس دان اور انگلی صدی میں ایک ہزار سائنس دان اور محققین پید اکر نے کی چودھویں صدی کی تکمیل پر ”ستارہ احمدیت“ کا تحفہ صد سالہ احمد یہ جوبلی منصوبے کے اعلان کے موقع پر مزید دو ماٹو (motto) استغفار کرنے کی تحریک قلمی دوستی کی تحریک یورپ۔امریکہ اور کینیڈا میں کمیونٹی سنٹر اور عید گاہیں بنانے کی تحریک فولڈرز شائع کرنے کی تحریک بچوں کے لئے خوبصورت اور دلچسپ کتب لکھنے کی تحریک انصار اللہ کی صف اول اور صف دوم بنانے کی تحریک اطفال و ناصرات کے لئے معیار کبیر و صغیر کی تحریک مہمان خانے بنانے کی تحریک (وَسِعُ مَكَانَكَ) 408