مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء

by Other Authors

Page 272 of 600

مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 272

(2 (3 (4) (5 (6 (7 (8 سفر ہائے سندھ * 1959, 1935 سفر سندھ و کوئٹہ 21 مئی تا 5 دسمبر 1994ء سفر دہلی 21 ستمبر تا اکتوبر 1946ء سفر یورپ جولائی 1924ء اور فروری 1955ء سفر جابه ( نخله ) 25 جون 1954 ء تا 9 جولائی 1962ء سفر ہوشیار پور 20 فروری 1944ء سفر دہلی 16 اپریل 1944ء حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے سفروں کی تفصیل: (1) ڈلہوزی (Dilhousie) کے سفر : ڈلہوزی کے پُر فضا مقام پر حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ تبدیلی آب و ہوا کے لئے اکثر جاتے رہتے تھے۔مثلاً ایک دفعہ 22 جون 1918ء کو ڈلہوزی تشریف لے گئے جہاں 17 اگست 1918 ء تک قیام فرمایا۔اس سفر ڈلہوزی میں حضور انور رضی اللہ عنہ نے ایک آزاد خیال عیسائی کے اسلام اور بانی اسلام پر کئے گئے اعتراضات کا نہایت مسکت جواب دیا۔از تاریخ احمدیت جلد 4 صفحہ 208 1942ء میں حضور پر نور رضی اللہ عنہ کئی ماہ تک صاحب فراش رہے تھے اس لئے خاص طور پر بحالی صحت کے لئے اس سال ڈلہوزی تشریف سے گئے اس دفعہ حضور انور رضی اللہ عنہ 20 جون 1943ء کو قادیان سے روانہ ہوئے اور اگست 1943 ء کے شروع میں واپس تشریف لائے۔از تاریخ احمدیت جلد 9 صفحہ 434 -435) سندھ اور کوئٹہ کے سفر : حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے سندھ کے متعدد دورے فرمائے۔حضور رضی اللہ عنہ کے ان تمام سفروں کا احاطہ کرنا ان چند لمحات میں ممکن نہیں اس لئے ہر ایک دورہ کی صرف تاریخ روانگی و تاریخ واپسی دی جا رہی ہے جبکہ 1949ء میں کئے گئے سندھ و کوئٹہ کے سفر کی تفصیل پیش خدمت ہے: 272 مقام دوره تعداد ایام تاریخ روانگی تاریخ واپسی حوالہ جات