مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 269
آیت کریمہ: عناوین آیت کریمہ حدیث مبارکہ ابتدائیہ سفر حضرت خلیفہ رامسیح الاول رضی اللہ عنہ سفر حضرت خلیفة راسیح الثانی رضی اللہ عنہ سفر حضرت خلیفة اصبح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ سفر حضرت خلیفتر امسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ سفر حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ اِنْفِرُوا خِفَافًا وَّ ثِقَالًا وَ جَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللهِ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِنْ كُنتُمْ تَعْلَمُونَ۔(سورة توبه :41) ترجمہ: نکل کھڑے ہو ہلکے بھی اور بھاری بھی اور اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کرو۔یہی تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو ( ترجمه از قرآن کریم اردو ترجمہ از حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالی) 269