مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 227
قیام نماز کیلئے ذیلی تنظیمیں ہر ماہ اجلاس کریں (خطبہ 8 نومبر 85ء) وقف جدید کو عالمگیر کرنے کا اعلان (خطبہ 27 دسمبر 85ء) سیدنا بلال فنڈ کا قیام (خطبہ 14 مارچ86ء) توسیع مکان بھارت فنڈ (خطبہ 28 مارچ86ء) جلسہ ہائے سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کی تحریک (خطبہ 8 اگست 86ء) فتنہ شدھی کے خلافت جہاد (خطبہ 22 اگست 86ء) متاثرین زلزله ایل سلواڈور (El Salvador) کی امداد (خطبہ 17 اکتوبر 86ء) لجنہ اماء الله مرکز یہ ربوہ کے نئے ہال و دفتر کے لئے چندہ (خطبہ 16 جنوری 87ء) صد سالہ جو بلی سے پہلے ہر خاندان ایک نیا احمدی خاندان بنائے (خطبہ 30 جنوری 87ء) صد سالہ جوبلی ہر ملک میں ایک یاد گار عمارت بنائی جائے (خطبہ 6 فروری87ء) تحریک وقف نو کا اعلان (خطبہ 3 اپریل87ء) توسیع مسجد نور ہالینڈ (Holland) (خطبہ 21 اگست 87ء) منهدم شدہ مساجد کی تعمیر کریں (خطبہ 18 ستمبر 87ء) اسیران کی فلاح و بہبود کیلئے کوشش (خطبہ 4 دسمبر 87ء) نصرت جہاں سکیم کی تنظیم نو (خطبہ 22 جنوری 88ء) سپینش (Spanish) سیاحوں کی میزبانی کی تحریک (خطبہ 4 اگست 88ء) نوجوانوں کو شعبہ صحافت سے منسلک ہونے کی تحریک (خطبہ 24 فروری 89ء) احمدی خاندان اپنی تاریخ مرتب کریں (خطبہ 17 مارچ 89ء) (سیدنا طاہر نمبر - صفحہ 26 ،27 سوویٹر جماعت برطانیہ) مسجد بیت الرحمن واشنگٹن (۔Washington D۔C) کے لئے چندہ (خطبہ 7 جولائی 89ء) افریقہ و ہندوستان کے لئے 5 کروڑ کی تحریک (خطاب جلسہ سالانہ یو کے 89ء) پانچ بنیادی اخلاق اپنانے کی تحریک (خطبہ 24 نومبر 89ء) واقفین نو کو تین زبانیں سیکھنے کی تحریک (خطبہ یکم دسمبر 89ء) متاثرین زلزلہ ایران (Iran) کے لئے امداد (جون 89ء) روس (Russia) میں دعوت الی اللہ اور وقف عارضی ( خطبہ 15 جون 90ء۔18اکتوبر 91ء) فاقہ زدگان افریقہ کے لئے امداد (خطبہ 18 جنوری91ء) مہاجرین لائبیریا (Liberia) کیلئے امداد کی تحریک (خطبہ 26 اپریل 91ء) کفالت یتامی کی تحریک (جنوری91ء) خدمت خلق کی عالمی تنظیم کا اعلان (خطبہ 28 اگست 92ء) مختلف شعبوں کے احمدی ماہرین کو سابق روسی (Russian) ریاستوں میں جانے کی تحریک (خطبہ 12اکتوبر 92ء) بوسنیا (Bosnia) کے یتیم بچوں، صومالیہ (Somalia) کے قحط زدگان کیلئے امداد (خطبہ 30اکتوبر 92ء) مسی ساگا (Mississagua) (ٹورنٹو کینیڈا) کی احمد یہ مسجد کیلئے عطیات (خطبہ 30اکتوبر 92ء) 1993ء کو انسانیت کا سال منانے اور بہبود انسانی کی تحریک (خطبہ یکم جنوری 93ء) 227 || || || || || || || | | || || || || || || | || ||