خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 231 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 231

۲۲۸ ۱۰/جون ۱۹۸۸ء حضور کی طرف سے دنیا بھر کے مکذبین و مکفرین کو مباہلہ کا چیلنج ۱۷ اگست ۱۹۸۸ء پاکستان میں خدا تعالیٰ کے ایک قہری نشان کا ظہور ور ستمبر ۱۹۸۸ء تنزانیہ یونیورسٹی میں لیکچر دیا اور سوالات کے جواب دیئے ۱۹ ستمبر ۱۹۸۸ء ماریشس یونیورسٹی میں لیکچر دیا اور سوالات کے جواب دیئے ۲۳ / مارچ ۱۹۸۹ء جماعت احمدیہ کے قیام پر سو سال پورے ہوئے۔پوری دنیا میں احباب جماعت نے صد سالہ جشنِ تشکر پورے جوش و خروش سے منایا ۲۴ مارچ ۱۹۸۹ء احمدیت کی دوسری صدی کا پہلا جمعہ ماریشس اور جرمنی میں بذریعہ ٹیلیفون براہِ راست سنایا گیا ۳۱ مارچ ۱۹۸۹ء آئرلینڈ مشن ہاؤس کا افتتاح ۷ ارمئی ۱۹۸۹ء سوئٹزر لینڈ یونیورسٹی میں لیکچر دیا اور سوالات کے جواب دیئے ۳۰/ جون ۱۹۸۹ء مشن ہاؤس سان فرانسسکو امریکہ کا افتتاح ۳ جولائی ۱۹۸۹ء گوئٹے مالا میں مسجد کا افتتاح ے جولائی ۱۹۸۹ء لاس اینجلیس امریکہ میں مسجد کا افتتاح ۹ تا ا ا ر ا گست ۱۹۸۹ء اسلام آباد (تلفورڈ ) میں جماعت احمد یہ انگلستان کا عظیم الشان جلسہ اور متعد د حکومتوں کے نمائندگان کی شمولیت ۲۴ فروری ۱۹۹۰ء حضور نے کوئین الزبتھ ( دوم ) کانفرنس سینٹر لندن میں ” دین ، موجود الوقت مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے؟ پر لیکچر دیا اور سوالات کے جواب دیئے ۱۲ مارچ ۱۹۹۰ء حضور نے اشبیلیہ یونیورسٹی پین میں دین کی بنیادی تعلیمات کا فلسفہ“ کے عنوان سے لیکچر دیا اور سوالات کے جواب دیئے مارچ ۱۹۹۰ء بورکینا فاسو میں جلسہ سالانہ کا آغاز مارشل آئی لینڈ، مائکرونیشیا،ٹوکیلاؤ اور میکسیکو میں جماعت کا نفوذ ہوا