خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 388
۳۸۴ وَالْعُلُوْمِ وَ الْحَقِيقَةِ تَكُوْنُ جَمِيعُ الْأَنْبِيَاءِ وَ الْأَوْلِيَاءِ تَابَعِيْنَ لَهُ كُلُّهُمْ۔۔۔۔۔۔لاَنَّ بَاطِنَهُ بَاطِنُ مُحَمَّدٍ الله۔شرح فصوص الحکم صفحه ۲۵ مطبوعہ مصر ) کہ آخری زمانہ میں آنے والا مہدی احکام شریعت میں اپنے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفی اسم کا تابع ہے۔اور (اسی کی اتباع کی وجہ سے ) معارف علوم اور حقیقت میں ( آپ کے سوا ) تمام کے تمام انبیاء اور اولیاء اس کے تابع ہیں کیونکہ اس کا باطن محمد سلیم کا باطن ہے۔حضرت سید محمد اسمعیل شہید بیان فرماتے ہیں: یہ بھی امرظاہر ہے کہ حضرت مہدی علیہ السلام کی خلافت ، خلافتِ راشدہ سے افضل انواع میں سے ہوگی۔“ منصب امامت از حضرت سید محد اسمعیل شہید ( مترجم ) صفحه ۸۲، ۸۳ مطبوعہ ۱۹۴۹ء نا شرحکیم محمد حسین مومن پورہ لاہور )