خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 286 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 286

۲۸۲ اس طرح دو ہرایا جاتا رہے گا اور تعمیر کی بجائے تخریب کاری کشت وخون اور قتل و غارت کی را ہیں فراخ اور کشادہ تر ہوتی چلی جائیں گی۔ویسے بھی یہ کہتے ہیں کہ چند ماہ جیسی تیسی ہوئی عارضی خلافت ہوگی، لیکن جو طریق کار بتاتے ہیں اس سے تو یقیناً عارضی خلافت ہی بار بار قائم ہوتی رہے گی۔مستقل خلافت کے قیام کا خواب کبھی پورا نہ ہوگا۔