خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 269 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 269

اب آئیے ہم ایک دفعہ قیامِ خلافت کی مدعی تحریکوں کے پیش کردہ دسا تیر کا محاکمہ کر کے جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ خلافت علی منہاج النبوۃ کیا ہے؟ اگر اس کا قیام ممکن ہے تو کس طرح؟ نیز یہ کہ کیا قیام خلافت کے لئے یہ سرگرم تحریکیں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتی ہیں یا نہیں۔