خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 10 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 10

<mark><mark><mark>خلافت</mark></mark></mark> کشتی ملت کی امیدوں کا یارا ہے جو سچ پوچھو تو یہ ملت کا اک واحد سہارا ہے نہ جب تک کارواں میں ہو امام کا رواں کوئی نہیں ہوتا کسی کا اس جہاں میں پاسباں کوئی <mark><mark><mark>خلافت</mark></mark></mark> کیا ہے خود نور خدا کا جلوہ گر ہوتا بشر کا بزم موجودات میں خیر البشر ہونا