خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 180
122 يوم یوم مصلح موجود ۲۹ جنوری ۱۹۴۴ء کو پہلی بار قادیان میں یوم مصلح موعود منایا گیا۔تعلیم الاسلام کالج قادیان ۴ رجون ۱۹۴۴ء کو افتتاح ۲۵ / دسمبر ۱۹۴۴ء کو حضور نے مسجد الاقصی قادیان میں تحریک جدید کا دفتر دوم ۲۴ / نومبر ۱۹۴۴ء انصار اللہ کا پہلا اجتماع ضلع دار نظام پہلے اجتماع کا افتتاح فرمایا۔۱۹۴۵ء میں ضلع دار نظام کے ماتحت پہلی دفعہ حضور نے آٹھ امراء اضلاع مقرر کئے۔فضل عمر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ۱۹ ر ا پریل ۱۹۴۶ء کو اس کا افتتاح ہوا۔خدام الاحمدیہ کا قادیان میں ۱۸، ۱۹ ، ۲۰ اکتوبر ۱۹۴۶ء قادیان میں آخری سالانہ آخری اجتماع اجتماع منعقد ہوا۔۱۷۵ خدام شامل ہوئے۔متحدہ ہندوستان کا آخری جلسہ سالانه ۲۶، ۲۷، ۲۸ / دسمبر ۱۹۴۶ ء کو ہوا۔۳۹۷۰۰/افراد نے شرکت کی ہجرت ۳۱ را گست ۱۹۴۷ء کو قادیان سے لاہور پہنچے صدرانجمن احمد یہ پاکستان کی بنیاد یکم ستمبر کولا ہور میں رکھی لوائے احمدیت ۳ ستمبر ۱۹۴۷ء کو ہندوستان سے پاکستان پہنچایا گیا پاکستان میں پہلا خطبہ ۵ ستمبر ۱۹۴۷ء پاکستان میں پہلی مجلس مشاورت ۷ ستمبر ۱۹۴۷ء پاکستان میں الفضل کا پہلا پرچہ ۲۵ ستمبر ۱۹۴۷ء کو جاری ہوا آزاد کشمیر حکومت کی بنیاد ۴ اکتوبر ۱۹۴۷ء کو حضور کے ہاتھوں رکھی گئی۔پہلے صدر غلام نبی گل کارا نور (احمدی) تھے۔مرکز ربوہ ۱۸ اکتوبر ۱۹۴۷ء کو حضور نے اراضی ربوہ کا سفر اختیار