خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 176
۱۷۳ ۱۹ اکتوبر ۱۹۱۸ء میں شدید بیماری کے عالم میں وصیت تحریر فرمائی۔نظارتوں کا قیام ” تقدیر الہی" یکم جنوری ۱۹۱۹ء پہلی مبلغین کلاس جلسہ سالانہ ۱۹۱۹ء کے خطاب کا موضوع ۲۱ جون ۱۹۲۰ء جلسہ سالانہ ۱۹۲۰ء کا خطاب ۲۲ اگست ۱۹۲۱ء کشمیر میں حضرت مسیح ناصری کے مزار پر تشریف لے گئے "مالك الله کشمیر کا سفر ہستی باری تعالی جلسہ سالانہ ۱۹۲۱ء کا موضوع خطاب مستقل مجلس شوری مسئلہ نجات ۱۵، ۱۶ / اپریل ۱۹۲۲ء جماعت احمدیہ کی مستقل طور پر پہلی مجلس شوری منعقد ہوئی جلسہ سالانہ ۱۹۲۲ء میں خطاب تحریک شدھی کے خلاف جہاد مارچ ۱۹۲۳ء تحریک شدھی کے خلاف جہاد کا اعلان فرمایا۔۱۲ مارچ کو پہلا وفد تحریک شدھی کے علاقہ میں روانہ فرمایا احمد یہ ٹورنا منٹ نومبر ۱۹۲۳ء میں اس کا اجراء ہوا پہلا سفر یورپ ۱۲ / جولائی ۱۹۲۴ ء کو قادیان سے روانگی ویمبلے کا نفرنس ۲۳ ستمبر ” احمدیت یعنی حقیقی اسلام آپ کا مضمون مسجد فضل لندن حضرت چوہدری ظفر اللہ خان نے پڑھا بہائی ازم کی تاریخ و عقائد دسمبر ۱۹۲۴ ء میں جلسہ سالانہ کا موضوع خطاب ۱۹ / اکتوبر ۱۹۲۴ء کو بنیا درکھی مدرسۃ الخواتین کی بنیاد ۱۷ مارچ ۱۹۲۵ء