خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 175 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 175

۱۷۲ پہلا حج بیت اللہ الفضل کا اجراء خلافت پر فائز اپریل ۱۹۱۲ء ۱۹ جون ۱۹۱۳ء حضور کی زیر ادارت پہلے ہفت روزہ پھر سہ روزہ اور ۸ / مارچ ۱۹۳۵ء سے روز نامہ ہو گیا۔۱۴ / مارچ ۱۹۱۴ء بروز ہفتہ حضرت خلیفہ اسیح الاوّل کی وفات پر اللہ تعالیٰ نے آپ کو خلیفتہ اسیح الثانی کے روحانی منصب پر فائز فرمایا کون ہے جو خدا کے کام کو روک سکے ۲۱۴ / مارچ ۱۹۱۴ء پہلا اشتہار پہلی مجلس شوریٰ ۱۲ ۱ اپریل ۱۹۱۷ء حضور نے منصب خلافت پر تقریر کی تحفة الملوک نظام دکن کو تبلیغ کی خاطر یہ کتاب جون ۱۹۱۴ء میں شائع فرمائی القول الفصل حقيقة النبوة“ خلافت ثانیہ کا پہلا جلسہ سالانہ ۲۶ تا ۲۹ دسمبر ۱۹۱۴ء برکات خلافت موضوع تھا ۲۱ / جنوری ۱۹۱۵ء میں یہ کتاب تصنیف فرمائی مارچ ۱۹۱۵ء میں لکھی فاروق ۷ اکتوبر ۱۹۱۵ء میں خلافت ثانیہ کے دور کا پہلا اخبار ’ فاروق حضرت میر قاسم علی کی ادارت میں شروع ہوا انوار خلافت دسمبر ۱۹۱۵ء میں آپ کی تقاریر کا مجموعہ وو سیرت مسیح موعود نومبر ۱۹۱۶ء میں تحریر فرمائی صادق لائبریری دسمبر ۱۹۱۱ء میں مرکزی لائبریری قائم ہوئی "ذکر الہی" نور ہسپتال دسمبر ۱۹۱۱ء جلسہ میں تقریر فرمائی ۲۱ جون ۱۹۱۷ ء میں ہسپتال کا سنگ بنیادرکھا جس کی ستمبر میں تکمیل ہوئی حقیقة الرؤياء جلسہ سالانہ ۱۹۱۶ ء میں موضوع خطاب