خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 10
خلافت کشتی ملت کی امیدوں کا یارا ہے جو سچ پوچھو تو یہ ملت کا اک واحد سہارا ہے نہ جب تک کارواں میں ہو امام کا رواں کوئی نہیں ہوتا کسی کا اس جہاں میں پاسباں کوئی خلافت کیا ہے خود نور خدا کا جلوہ گر ہوتا بشر کا بزم موجودات میں خیر البشر ہونا